Browsing tag

#ai

ترکیہ :اے آئی ٹیکنالوجی سے نقل کرنے والا طالب علم پکڑا گیا

اسپارٹا(پاک ترک نیوز) ترکیہ کی ایک یونیورسٹی میں داخلے کے امتحان میں ایک طالب علم اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ یہ واقعہ اسپارٹا شہر میں پیش آیا جہاں ایک سٹوڈنٹ ہائیر ایجوکیشن انسٹی ٹیوشنز ایگزامینیشن (YKS) میں نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا جو یونیورسٹی میں داخلے کے لیے لازمی […]

چینی کمپنی نے جدید ترین اے آئی ماڈل سینس نووا۔5.0متعارف کروا دیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز) مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ایک نئی پیشرفت میں چینی کمپنی سینس ٹائم نے اپناجدید ترین ماڈل سینس نووا۔5متعارف کروایا ہے۔جس نے مصنوعی ذہانت کے معروف ماڈل جنریٹو پری ٹرینڈ ٹرانسفارمر 4 (جی پی ٹی۔4) کی کارکردگی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ مصنوعی ذہانت سے متعلق معروف جریدے نے رپورٹ کیا […]

بیجنگ اے آئی نمائش میں گلابی بالوں والی ٹونگ ٹونگ توجہ کا مرکز

بیجنگ (پاک ترک نیوز) گلابی بالوں کی پین، سفید ٹی شرٹ اور گلابی شارٹس پہنے تین یا چار سال کی نظر آنے والی ایک "لڑکی” بیجنگ میں جاری 2024 ژوآن گوآن کن فورم کی نمائش دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ بیجنگ انسٹی ٹیوٹ فار جنرل آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر زو […]

تائیوان سے مائیکرو چپ مصنوعات اور اے آئی ٹیکنالوجی کی برآمدات میں امریکہ پہلے نمبر پر آگیا

تائی پے (پاک ترک نیوز) مائیکرو چپ مصنوعات اور اے آئی ٹیکنالوجی کی مانگ میں مسلسل اضافے کی وجہ سےمسلسل چار ماہ سے تائیوان کی اس اہم برآمدی منڈی میں امریکہ نے سر فہرست چین کوپیچھے چھوڑ دیا ہے۔ تائیوان کی وزارت خزانہ نےگذشتہ روز جاری ہونے والے بیان میںکہا ہےکہ تائیوان مائیکرو چپ تیار […]

سعودی عرب نے مصنوعی ذہانت کے شعبہ میں 40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ بنا لیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کی حکومت مصنوعی ذہانت میں سرمایہ کاری کے لیے تقریباً 40 ارب ڈالر کا ایک فنڈ بنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ جس کے لئے سعودی عرب کا پبلک انوسٹمنٹ فنڈ بیرونی سرمایہ کار وں کا اشتراک حاصل کرے گا۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے پبلک […]

یورپی یونین نے مصنوعی ذہانت کیلئے تاریخی قانون سازی پر اتفاق کرلیا

پیرس (پاک ترک نیوز) یورپی یونین نےمصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلیجنس AI )کو ریگولیٹ کرنے کیلئے تاریخی قانون سازی پر اتفاق کیا ہے۔ یورپی یونین کے پالیسی سازوں نے مصنوعی ذہانت (AI) کو ریگولیٹ کرنے کے لیے تاریخی قانون سازی پر اتفاق کیا ہے، جس سے کھیل کو تبدیل کرنے والی ٹیکنالوجی کے استعمال کو کنٹرول […]

بائیڈن نے مصنوعی ذہانت کنٹرول کرنے کیلئے بڑی کمپنیوں سے رضاکارانہ عہدنامے مانگ لئے

واشنگٹن(پاک ترک نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعہ کو جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے اور اس کے خطرات کو کم کرنے کے لیے جدید مصنوعی ذہانت (AI) فرموں کے رہنماؤں سے "رضاکارانہ وعدے” حاصل کیے ہیں۔ بائیڈن کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں سات بڑی ٹیک فرموں کے رہنما شامل ہوئے، جن میں گوگل، مائیکروسافٹ، انفلیکشن […]

مصنوعی ذہانت کے استمعال کیلئے رہنما اصول بنانے اور ادارے کے قیام پر اقوام متحدہ کا اتفاق

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مصنوعی ذہانت کے حوالے سے منعقدہ پہلے اجلاس میں چین نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کو ’بےلگام گھوڑا‘ نہیں بننا چاہیے۔ جبکہ امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ یہ لوگوں پر پابندی لگانے یا اُنہیں دبانے کے لیے استعمال ہو سکتی ہے۔ اقوام متحدہ […]