Browsing tag

#Air

جرمن فضائیہ آئندہ ہفتے اپنی پہلی شہری فضائی دفاع کی مشق کرے گی

برلن (پاک ترک نیوز) جرمن فضائیہ نے آنے والے ہفتے میں "ہینوور شیلڈ” کے نام سے شہر کے فضائی دفاع کی مشق کرنے کے منصوبے کا انکشاف کیا ہے جس کا مقصد ہنگامی حالات کی تیاری کرنا ہے۔ جرمن ایئر فورس نے انکشاف کیا ہے کہ وٹمنڈ کے تین یورو فائٹرز عارضی طور پرہینور کے […]

چین کا ماحولیاتی آلودگی میں کمی کیلئے کردار ادا کرنے کا اعلان

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین نے ماحولیاتی آلودگی میں کمی کیلئے کردار ادا کرنے کا اعلان کردیا ۔چین نے آلودگی پھیلانے کا باعث بننے والوں کیخلاف اپنے کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ اس تناظر میں کیا گیا ہے جب حال ہی میں ریاستی کو نسل نے نئی آلودگی کے پھیلاؤ کا باعث بننے […]

دنیا بھر کے اربوں لوگ آج بھی غیر معیاری ہوا میں سانس لیتے ہیں،عالمی ادارہ صحت

جنیوا( پاک ترک نیوز) عالمی سطح پر زیادہ تر لوگ یعنی دنیا کی آبادی کا تقریباً 99 فیصد جس ہوا میں سانس لیتے ہیں وہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ہوا کے معیار پر پورا نہیں اترتی۔ چنانچہ ہوا کو صاف ستھرا بنانے کے لئے دنیا کو فوسل فیولز پر انحصار کو کم […]

ترکی :پہلی بار ہوا سے پیدا ہونیوالی بجلی ملکی ضروریات کا سب سے بڑا ذریعہ بن گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز)ہواسے تیار کی جانے والی بجلی گذشتہ ہفتے کے دوران ترکی میں بجلی پیدا کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ بن گئی جب ملک کی بجلی کی مجموعی پیداوار میں ہواسے تیار کی جانے والی بجلی کا حصہ 23 فیصد کے قریب پہنچ گیا۔ ترک الیکٹرسٹی ٹرانسمیشن کارپوریشن کے جاریکردہ اعداد وشمار […]

استنبول: طوفانی ہوائوں نے تباہی مچا دی

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکی کے شہر استنبول میں طوفانی ہوائوں نے تباہی مچادی ہے ۔ 140کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے ہوائوں کے باعث کئی موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا، سائن بورڈز اْڑ کر دور جا گرے۔ تفصیلات کےمطابق استنبول میں 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی […]