Browsing tag

#airbus

ترکش ایئر لائنز انجن میں خرابی کے باعث 40سے 45ایئر بس طیارے گرائونڈ کرے گی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکش ایئر لائنز GTF انجن میں خرابی کی وجہ سے رواں سال 40-45 ایئربس جیٹ طیارے گراؤنڈ کرے گی ۔ ترکش ایئرلائنز کو توقع ہے کہ اس کی 40 سے 45 ایئربس تنگ باڈیز کو رواں برس اور 2025 میں جیٹ طیاروں کے پراٹ اینڈ وٹنی (P&W) PW1100G گیئرڈ ٹربوفینز (GTFs) […]

چین کی ائرو سپیس انڈسٹری ائر بس اور بوئنگ کے مقابلے کی تیاری میں مصروف ہے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کو توقع ہے کہ وہ 2027 تک اپنے صنعتوں میں پیداواری آلات کو اپ گریڈ کرنے اور معیشت کو بہتر بنانے کے حکومتی منصوبے کے تحت ہوائی جہاز کے ایک جدید انجن، ایک بڑے تجارتی جیٹ اور ایک بیک وقت فضا اور سمندر میں سرچ اور ریسکیو کے حامل ہوائی […]

ایئربس نے پہلی سہ ماہی میں 142 ہوائی جہاز فراہم کیے

پیرس (پاک ترک نیوز) ایئربس نے پہلی سہ ماہی میں 142 طیارے فراہم کیے گئے، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 12 فیصد زیادہ ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ 2022 کی پہلی سہ ماہی میں 2023 میں سست آغاز کے بعد، اسی سطح پر ترسیل بحال ہوئی، لیکن سہ ماہی کے لیے […]

چین ہوائی جہاز بنانے کی صنعت میں بڑے پیمانے پر داخل ہو گیا ہے، عالمی ہوابازی تنظیم

لندن (پاک ترک نیوز) ہوائی جہاز بنانے کی صنعت میں چین بڑے پیمانے پر داخل ہو گیا ہے اور کووڈ 19کے بعد سپلائی چین میں ردوبدل اور بڑھتی ہوئی مانگ کے درمیان چین بڑھتی ہوئی ہوابازی کی مارکیٹ سے اپنا حصہ وصول کرنےکے لیے تیار ہے۔ ہوابازی کی صنعت کی عالمی تنظیم کی رپورٹ کے […]

ائربس نے بحر اوقیانوس میں چلنے والے اپنے بحری بیڑے کو ہوا پر منتقل کرنے کا آغاز کر دیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ایئربس ہوا کی طاقت کوپروںسے لے کر بحری جہاز تک لے جا رہا ہے۔ ہوائی جہاز بنانے والا دنیا کا دوسرا بڑا ادارہ اپنے بحر اوقیانوس میں سمندری نقل و حمل کے بیڑے کو تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ جس سے 2030 تک سالانہ فضائی آلودگی کو 75,000 ٹن تک […]

ائر بس اور ترک ائرو سپیس انڈسٹریز کے مابین تعاون کے تین نئے معاہدے طے پا گئے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک ایرو اسپیس انڈسٹریز (ٹی اے آئی) اور طیارہ ساز کمپنی ایئربس نے تعاون کے تین نئے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔جن کے تحت ائر بس کے تین ماڈلز کے کارگو جہازوں کےمختلف حصے ترکی میں تیار کئے جائیں گے۔ ترک کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق تعاون […]

ائر بس نے 2035تک جہازوں کے لئے ہائیڈروجن ٹیکنالوجی تیار کرنے کا اعلان

لندن (پاک ترک نیوز) یورپی ملٹی نیشنل ایرو اسپیس فرم اور ہوائی جہاز بنانے والی کمپنی ایئربس نے اعلان کیا کہ وہ برطانیہ میں اپنی فیکٹری میں ہائیڈروجن ٹیکنالوجی تیار کرے گی۔ فرم نےگذشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلٹن، برسٹل میں زیرو ایمیشن ڈیولپمنٹ سنٹر (زی ای ڈی سی) کا آغاز […]