Browsing tag

aircraft

جرمن کمپنی پاکستان میں ہلکے طیارے تیار کرے گی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) جرمن کمپنی پاکستان میں ہلکے وزن کے طیارے تیار کرے گی۔ غیر ملکی ایوی ایشن کمپنی نے پاکستان میں ہلکے وزن کے طیاروں کی تیاری کے لیے اپنی تیاری کا اظہار کیا ہے، جو ملک کی ہوابازی کی صنعت کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ یہ پیشرفت اسکائی ونگز ایوی […]

چین اور روس مشترکہ طور پر طیارہ بردار بحری جہاز تیار کریں گے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین اور روس مشترکہ طور پر طیارہ بردار بحری جہازتیار کریں گے ۔ چین روس کے ساتھ اپنی تزویراتی شراکت داری کو مزید گہرا کر رہا ہے، اور ساتھ ہی، بیجنگ اپنی بحری صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے جارحانہ انداز میں کام کر رہا ہے۔ کچھ مبصرین یہ سوچنے لگے ہیں […]

امریکی بحری بیڑے جیرالڈ فورڈ کی بحیرہ روم سے امریکہ واپسی کا اعلان

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے اپنے سب سے بڑے بحری بیڑے جیرالڈ فورڈ کو بحیرہ روم سے واپس بلانے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ نے غزہ میں جنگ اور خطے کی صورت حال کے پیش نظر اپنے سب سے بڑے طیارہ بردار بحری بیڑے کو واپس امریکہ لے جانے کا […]

یمن ، فضا میں کئی برس تک معلق رہنے والے لگژری ہوٹل کا منصوبہ تیار

صنعا(پاک ترک نیوز) یمن کے سائنسدان ہاشم الغیلی نے کئی برس تک فضا میں معلق رہنے والا لگژری ہوٹل کا منصوبہ تیار کرلیا۔ سکائی کروز نامی ہوٹل میں بیک وقت پانچ ہزار سے زائد افراد سفر کر سکیں گے ۔جہاز کے اوپرے والے حصہ میں 360 ڈگری زاویہ سے بادلوں کا خوبصورت نظارہ بھی ممکن […]

ترکی خودکو علاقے کی بحری طاقت منوانے کیلئے ائرکرافٹ کیرئیر بنائے گا

انقرہ (پاک ترک نیوز) خود کو خطے کی بڑی بحری قوت کے طور پر منوانے کے لئے ترکی مستقبل قریب میں اپنا ائرکرافٹ کیرئیر بنائے گا ۔ جو ہر قسم کے جیٹ اور پروپائیلر انجوں والے ڈرون اور پائلٹوں کے حامل جہازوں سے لیس ہوگا۔ اس بات کا انکشاف ترکی کی دفاعی پیداوار کی صنعتوں […]