Browsing tag

#airlift

بٹگرام ،چیئرلفٹ میں پھنسے 8افراد کو بچانے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

بٹگرام(پاک ترک نیوز) بٹگرام کے علاقے آلائی پاشتو میں چیئرلفٹ میں پھنسے 8افراد کو بچانے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔ ریسکیو آپریشن میں پاک فوج کے جوان اور ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں ۔ چیئرلفٹ دو ہزار میٹر بلندی پر ہوا میں معلق ہے جس میں صبح سے نویں جماعت کے سات بچے […]

اشیائے ضروریہ گھروں میں فراہم کرنے والی کمپنی ائر لفٹ نے پاکستان میں آپریشنز مستقل بند کر دئیے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اشیاء ضروریہ کی ماکیٹ سے گھروں تک فراہمی کا کام کرنے والی بین الاقوامی  سٹارٹ اپ کمپنی ائرلفٹ نے پاکستان میں اپنے آپریشنز بند کردیے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے بدھ کے روز جاری کیے گئے اعلامیے میں کمپنی کی جانب سے بین الاقوامی معاشی بحران کو ایئرلفٹ کی بندش […]