Browsing tag

#airline

آذربائیجان ایئرلائنز کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی

کراچی (پاک ترک نیوز) آذربائیجان سے کراچی کیلئے پہلی پرواز گزشتہ رات جناح انٹرنیشنل پہنچی۔جناح انٹرنیشنل پر پہلی پرواز کو شاندار واٹر کینن سلوٹ پیش کیا گیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری، صوبائی وزیر جام اکرام اور پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے پہلی پرواز کا استقبال کیا۔ سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹر آف […]

جاپان نے ہائیڈروجن سے چلنے والی ایئرلائنر کی تیاری کیلئے 38بلین ڈالر مختص کردیئے

ٹوکیو (پاک ترک نیوز) جاپان نے ہائیڈروجن سے چلنے والی ایئرلائنر کی تیاری کیلئے 38بلین ڈالر مختص کردیئے ۔ جاپان کی وزارت اقتصادیات، تجارت اور صنعت کی طرف سے اعلان کردہ اس منصوبے کا مقصد ٹیکنالوجی کے نئے معیارات قائم کرتے ہوئے متعدد کمپنیوں کی اجتماعی مہارت کو بروئے کار لانا ہے۔ اپنی ہوابازی کی […]

پروگریس ایگل ،ٹرپل ڈیکر اور 6ہائیڈروجن انجن کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا مسافر بردار طیارہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پروگریس ایگل دنیا کا سب سےبڑا مسافر بردار طیارہ ٹرپل ڈیکر اور 6ہائیڈروجن فیول انجن پر مشتمل ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ٹرپل ڈیکر پروگریس ایگل جیٹ میں 6ہائیڈروجن فیول انجن ہیں اور یہ بوئنگ 747 سے بڑا ہےاور یہ اتنا بڑا ہے کہ یہ ایک اڑنے والے ہوٹل کی طرح لگتا ہے […]

آذربائیجان ایئر لائن کی پہلی براہ راست پرواز لاہور پہنچ گئی

لاہور(پاک ترک نیوز) آذربائیجان ایئر لائن کی پہلی براہ راست پروازلاہورپہنچ گئی ۔ باکو سے پہلی پرواز J25047 نے رات 11 بج کر 36 منٹ پر لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر لینڈ کیا۔ آذربائیجان کی افتتاحی پرواز کو لاہور ایئر پورٹ پر واٹر سلوٹ پیش کیا گیا، آذربائیجان ایئر لائن کی ہفتہ وار […]

پیگاسس ایئر لائنز استنبول سے یونائی جزائر روڈس کیلئے پروازیں شروع کرے گی

  استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی کم لاگت والی پیگاسس ایئر لائنز یکم جون سے استنبول سے یونانی جزائر روڈس (روڈوس) اور مائیٹیلین (میڈیلی) کے لیے پروازیں شروع کرے گی۔ استنبول کے صبیحہ گوکین ہوائی اڈے سے یونانی جزیروں کے لیے شہر کے اناتولین حصے کے لیے پروازیں ہفتے میں دو بار چلائی جائیں […]

السعودیہ کے ٹکٹ کے ساتھ 96گھنٹے کا ویزا لیا جا سکے گا، ترجمان ایئر لائن

ریاض (پاک ترک نیوز) سیاحت اور عمرے کی غرض سے سعودی عرب آنے والوں کے لیے ویزے کی سہولت جلد فراہم کی جائے گی۔اور سعودی عرب آنے کے لیے ٹکٹ خریدتے وقت 96 گھنٹے کا ویزا جاری کرایا جا سکے گا۔ سعودی میڈیاکے مطابق ترجمان نے بدھ کے روز جاری ہونے والے بیان میں سعودی […]

ٹرکش ائر لائنز رواں سال 14اب ڈالر کا خطیر زرمبادلہ ملک میں لائی۔ چیئرمین ٹرکش ائر لائنز

استنبول (پاک ترک نیوز) ٹرکش ایئر لائنز (ٹی ایچ وائی) اس سال 14 ارب ڈالرکا خطیر زرمبادلہ ترکی میں لائی ہے، 2023 میں کمپنی کی 90 ویں سالگرہ کے موقع پرفضائی بیڑےمیں 400 طیارے شامل کریں گے۔ اور اپنا ایک اربواں مسافرلے کر جائیں گے ۔ پرچم بردار ائر لائن کے بورڈ کے چیئرپرسن احمد […]

پائلٹ سوتے رہےاتھوپین ائرلائنزکا  جہاز ائرپورٹ کے اوپر سے گزر گیا

ادیس ابابا (پاک ترک نیوز) ایتھوپین ایئرلائنز کی ایک پرواز کے پائلٹ اور معاون پائلٹ دوران پرواز سو گئے اور معمول کے مطابق لینڈنگ نہ کر سکے۔اور طیارہ رن وے کے اوپر سے گزر گیا۔ اتھوپین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کے روز اس وقت پیش آیا جب پائلٹ اور معاون پائلٹ […]

حاجیوں کو لیکر پی آئی اے کی پہلی دو پروازیں پاکستان پہنچ گئیں

کراچی(پاک ترک نیوز) حجاز مقدس سے حاجیوں کو لے کر قومی ایئرلائن کی پہلی دو پروازیں پاکستان پہنچ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق بعد از حج آپریشن کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے، جس کے تحت دو پروازیں آج علی الصبح حجاج کرام کو لے کر جدہ سے پاکستان پہنچ گئیں۔ پی آئی اے […]

فرانسیسی ایئر لائن نے یوکرین کیلئے پروازیں منسوخ کردیں

پیرس (پاک ترک نیوز) یوکرین اور روس کے درمیان تنازعہ اور سکیورٹی خدشات کے باعث فرانس کی ایئر لائن نے یوکرین کیلئے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں۔ ایئر فرانس کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پیرس اور کیف کے درمیان متوقع پروازوں کو دو طرفہ تعلقات کی بنیاد پر منسوخ کیا گیا ہے ۔ ایئر […]

لفتھانزا اور شپنگ گروپ ایم ایس سی کی اٹلی کی سرکاری ائرلائن آئی ٹی اے کی خریداری میں دلچسپی 

روم(پاک ترک نیوز)اٹلی میں دیوالیہ ہوجانے والی سرکاری ائرلائن الیتالیا کی راکھ سے پیدا ہونے والی نئی سرکاریائر لائن آئی ٹی اے نے اعلان کیا ہے کہ اسے جرمن حریف لفتھانزا اور شپنگ گروپ ایم ایس سی کی جانب سےخریداری کی پیشکش موصول ہوئی ہے۔ آئی ٹی اے نےگذشتہ روز جاری ہونے والے بیان میں […]

یورپی یونین ایوی ایشن کا پاکستان سے سفری پابندیاں ختم نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی(پاک ترک نیوز) یورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن آڈٹ کی بنیاد پر یورپی روٹ کی پابندیاں ختم نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کے خط کا جواب دےدیا۔ خط ایاسا کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے سی ای او پی آئی اے […]

مسافر کے ماسک نہ پہننے پر پائلٹ نے پرواز آدھے راستے سے واپس موڑ لی

میامی (پاک ترک نیوز) امریکہ سے برطانیہ جانے والی پرواز کو پائلٹ سے آدھے راستے سے صرف اس لئے واپس موڑ لیا کیونکہ پرواز میں موجود مسافر نے بار بار تنبیہ کے باوجود ماسک پہننے سے انکار کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہری میامی سے لندن کیلئے اڑان بھرنے والی پرواز […]

کورونا پھیلائو ،این سی او سی کا دوران پرواز کھانوں پر پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) کورونا پھیلائو روکنے کیلئے این سی او سی نے دوران پرواز کھانوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔دوران پرواز کھانوں کی فراہمی پر پابندی کا فیصلہ 17جنوری سے لاگو ہو گا۔این سی او سی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پرواز میں کورونا ایس […]

امریکی کمپنی نے کارگو جہاز پر میزائل شکن سسٹم کی اجازت مانگ لی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی کمپنی نے اپنے کارگو طیاروں پر میزائل شکن سسٹم نصب کرنے کی اجازت مانگ لی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی حکومت کی دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ FedExکمپنی دفاع کیلئے ایسا کارگو جہاز چلانا چاہتی ہے جس پر میزائل شکن سسٹم نصب ہو۔ دستاویزات کے مطابق فیڈرل ایوی […]

لفتھانسا ایئر لائن کی پارکنگ بچانے کیلئے 18000خالی پروازیں

برلن (پاک ترک نیوز) کورونا وبا نے دنیا بھرکا نظام درہم برہم کررکھا ہے اب اس خبر یہ ہے کہ مشہور ایئرلائن لفتھانسا نے مشہور اور مصروف ہوائی اڈوں پر اپنی پارکنگ کھودینے کے خوف سے ایک دو نہیں بلکہ 18000 ایسی پروازیں چلائیں جن میں مسافروں کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی۔ کچھ […]

اردن کی قومی ائرلائن نے بندش سے بچنے کے لئے حکومت سے مدد مانگ لی

عمان (پاک ترک نیوز)اردن کی قومی ائر لائن ۔رائل جارڈینین(آر۔جے) نے حکومت سے ہنگامی طور پر مالی امداد کی درخواست کر دی ہے جسکی عدم دستیابی کی صورت میں ائر لائن کے بند ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ بدھ کے روز جاری اپنے بیان میں ائر لائن کے چیف ایگزیکٹو سمیر مجالی نے […]

نئی ایئر لائن چیم ونگز کی پہلی پرواز آج کراچی لینڈکرے گی

کراچی (پاک ترک نیوز) شام کی نجی ایئر لائن چیم ونگز کی پہلی باقاعدہ پرواز کراچی میں لینڈ کرے گی ۔چیم ونگز کی پرواز دمشق سے آج سوا 2 بجے جناح ٹرمینل پہنچے گی، اور اس میں 150 سے زائد مسافر سوار ہوں گے، پرواز کو سی اے اے کی جانب سے واٹر سیلیوٹ بھی […]