Browsing tag

Airlines

انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا پاکستان اور بنگلہ دیش پر بلاک فنڈز جاری کرنے پر زور

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) نے پاکستان پر زور دیا کہ وہ بلاک شدہ ایئر لائن فنڈز جاری کرے۔ انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) نے منگل کے روز پاکستان اور بنگلہ دیش پر زور دیا کہ نائیجیریا کی جانب سے بلاک شدہ فنڈز […]

پی آئی اے کی نجکاری میں اہم پیش رفت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی) نے ایک اہم پیشرفت میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی قانونی علیحدگی کی منظوری دے دی ہے جو کہ سب سے پیچیدہ تنظیم نو کے اقداممیں سے ایک ہے۔ وزارت نجکاری کی جانب سے جاری کردہ بیان کے […]

سعودیہ ائر لائنز کی فروخت کے لئے سعودی حکومت اور پی آئی ایف کی بات چیت شروع

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کا پبلک انویسٹمنٹ فنڈ (پی آئی ایف) ملک کو سیاحت کے مرکز میں تبدیل کرنے کے اپنے منصوبے کے ایک حصے کے طور پر مملکت کی پرچم بردار ائر لائن سعودیہ کو حاصل کرنے کے لیے ابتدائی بات چیت کر رہا ہے۔ پبلک انویسٹمنٹ فنڈ ایک معاہدے پر غور […]

سعودی عرب نے حج 2024کیلئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے حج 2024 کے لیے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا۔ سعودی ایوی ایشن گاکا کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق قبل از حج پروازوں کا آغاز 9 مئی 2024 سے ہوگا۔ قبل از حج پروازوں کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ 10 جون تک جاری رہے گا۔ سعودی […]

ترکش ایئر لائنز نے پہلے چار مہینوں میںریکارڈ 23.6ملین مسافروں کو لیکر پرواز کی،رپورٹ

استنبول (پاک ترک نیووز) ترکش ایئرلائنز (ٹی ایچ وائی) نے جنوری تا اپریل کے عرصے میں 23.6 ملین مسافروں کو لے کر سفر کیا جو ایک سال پہلے کے مقابلے میں تقریباً 34 فیصد زیادہ ہے۔ کمپنی نے ترک سٹاک مارکیٹ بورساکو فراہم کردہ معلومات میں بتایا ہے کہ مسافروں کے بوجھ کا عنصر 71.4 […]

امریکہ میں 5جی سروس کی شروعات۔ بڑی ائر لائنز کی 320 پروازیں منسوخ

نیویارک (پاک ترک نیوز)بڑے مسافروں اور کارگو کیریئرز نےجمعرات کے روز بھی 5G وائرلیس رول آؤٹ سے پہلے امریکہ جانے اورآنے والی اپنی کچھ پروازیں منسوخ کر دی تھیں ۔حالانکہ 5جی سروس دینے والی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوںاے ٹی اینڈ ٹی اور ویرزون کی جانب سے وائرلیس سروس کی شروعات کی امریکہ کےکچھ حصوں میں تاخیر […]

5Gکے مضر اثرات ،4ایئر لائنز نے امریکہ کیلئے پروازیں منسوخ کردیں

دبئی (پاک ترک نیوز) فائیو جی ٹیکنالوجی کے مضر اور تباہ کن اثرات کے باعث ایمریٹس سمیت 4ایئرلائنز نے امریکہ کیلئے اپنی پروازیں منسوخ کردیں۔ایئر انڈیا، اے این اے، جاپان ایئر لائنز اور ایمریٹس نے شدید خدشات کے پیشِ نظر پروازیں منسوخ کی ہیں۔ ایئر انڈیا نے دہلی سے سان فرانسسکو اور شکاگو کے درمیان […]

5جی سروس سے امریکی ایئرلائنز کی صنعت کو شدید خطرات لاحق ہیں، ائر لائنز کا حکومت کو خط

نیویارک (پاک ترک نیوز)امریکہ کی تمام بڑی ائرلائنز کے چیف ایگزیکٹوز نے خبردار کیا ہےکہ اگر ٹیلی کمیونیکیشن فرمزاے ٹی اینڈ ٹی اورویریزون نے نئی 5جی ٹیکنالوجی کو ہوائی اڈوں کے قریب ٹیکنالوجی کو محدود کیے بغیرشروع کیا تو آنے والے دنوں میںہوابازی کے تباہ کن بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایئر لائنز نے […]

ایمریٹس مسلسل دوسرے برس دنیا کی محفوظ ترین ایئر لائن قرار

ابو ظہبی(پاک ترک نیوز )متحدہ عرب امارات (یو اے ای )کی ایئر لائن ایمرٹس ایئر لائن مسلسل دوسرے برس بھی دنیا کی محفوظ ترین ایئر لائن قرار پائی ہے۔ دبئی کے فلیگ شپ کیریئر ایمرٹس کو مسلسل دوسرے سال دنیا کی محفوظ ترین ایئر لائن کا درجہ مل گیا، ایئر لائن نے 95 اسکور حاصل […]

ترکش ایئرلائنز ایک بار پھردنیا کی بہترین ایئرلائن قرار

  استنبول ( پاک ترک نیوز) عالمی شہرت کے حامل امریکی جریدے گلوبل ٹریولرز کے ریڈرز سروے میں ترکش ائرلائنز مسلسل 5ویں بار بزنس کلاس کے درجے میں دنیا کی بہترین ائرلائن قرار پائی ہے۔ بدھ کے روز ائرلائن کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ بزنس کلاس میں مسلسل […]