Browsing tag

#airport

استنبول ایئرپورٹ یورپ کا بہترین فضائی مرکز قرار

انقرہ (پاک ترک نیوز) استنبول ائیرپورٹ کو سالانہ 4 کروڑ سے زیادہ مسافروں کا استقبال کرنے والے ہوائی مرکزوں کے زمرے میں "بہترین ہوائی اڈے” کا ایوارڈ جیت لیا ۔ یورپ نے استنبول ائیرپورٹ کو یہ اعزاز دیا۔ہوائی اڈے کے سی ای او صلاح الدین بلجن نے کہا ہے کہ ہم ہمیشہ پائیداری، رسائی، جدت […]

لاہور ایئرپورٹ کے رن وے صبح 5سے 8بجے تک بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ایئر پورٹ کے رن دے کوصبح 5بجے سے لے کر 8بجے تک پرندوں کی کثرت کے باعث بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ لاہور ایئرپورٹ انتظامیہ نے مون سون کے موسم میں ایئرپورٹ کے اردگرد پرندوں کی کثرت کے باعث لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ تین گھنٹے کے لیے بند […]

سیکرٹری ایوی ایشن کا لاہور ایئرپورٹ کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ

لاہور(پاک ترک نیوز) سیکرٹری ایوی ایشن نے لاہور ایئرپورٹ کا دورہ کیا ،اپنے دورےکے دوران ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا ۔ سیکرٹری ایوی ایشن/ڈی جی سی اے اے سیف انجم نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ (AIIAP) کا دورہ کیا ۔ٹرمینل کی عمارت اور اس سے متعلقہ سہولیات کی توسیع کے لیے جاری ترقیاتی […]

صارم برنی انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

کراچی (پاک ترک نیوز) سماجی کارکن صارم برنی کو ایف آئی اے اینٹی ہیومن اینڈ ٹریفکنگ ٹیم نے انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے بتایا گیا کہ صارم برنی جیسے ہی کراچی ایئرپورٹ پر پہنچے تو ٹیم نے انہیں گرفتار کیا، کافی عرصے سے صارم برنی کی […]

استنبول ایئر پورٹ پر 1500بچھو اور مکڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

استنبول (پاک ترک نیوز) استنبول :ٹیرانٹولا اور بچھو سمگل کی کوشش ناکام بنادی گئی اور امریکی کیوریٹر کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق استنبول ہوائی اڈے پر تقریباً 1500 ٹیرانٹولا اور بچھو پکڑے گئے جن کا مقصد امریکہ کو سمگل کیا جانا تھا، امریکی میوزیم آف نیچرل ہسٹری کے ڈائریکٹر لورینزو پرینڈینی نے […]

پاکستان ہاکی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال،وزیراعظم کا ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا میں ہونے والے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد پاکستان پہنچ گئی۔ لاہور ایئر پورٹ پہنچنے پر ہاکی ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی وزیراعظم شہباز شریف نے ہرکھلاڑی کیلئے 10 ، 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان […]

یورپی ایئرلائن نے مسافروں کا طیارے میں سوار ہونے سے قبل وزن کرنا شروع کردیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) یورپ کی ایئر لائن فن ایئر نے مسافروں کا طیارے میں سوار ہونے سے قبل وزن کرنا شروع کردیا ۔ اس کے ہیلسنکی ہوائی اڈے کے مرکز پر یورپی کیریئر Finnair کے ایک طیارےمیں روانگی کے دروازے پر رضاکار مسافروں کا وزن کیا جا رہا ہے تاکہ ایئر لائن کو ٹیک […]

ترکش ایئر لائنز کا 200سے زائد ایئر بس خریدنے کا فیصلہ

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکش ایئر لائنز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آنے والے دس برسوں کے دوران 200 سے زیادہ ایئربس طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکش ایئر لائنز کے چیف ایگزیکٹو بلال ایکسی نے سوشل میڈیا کے ایک بیان میں کہا کہ پورے آرڈر میں ممکنہ طور […]

قومی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلیا روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلیا روانہ ہوگئی، قومی سکواڈ براستہ دبئی سڈنی سے کینبرا پہنچے گا۔ شان مسعود ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کریں گے۔قومی ٹیم میں 18 کھلاڑی شامل ہیں جبکہ مینجمنٹ کے دو ارکان ڈاکٹر سہیل اور شاہد اسلم سکواڈ کو بعد میں جوائن کریں گے۔ بیٹنگ […]

نواز شریف کا خصوصی طیارہ لاہورپہنچ گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا خصوصی طیارہ لاہور پہنچ گیا ۔ اس سے قبل سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کا خصوصی طیارہ اسلام آباد سے لاہور کیلئے روانہ ہو گیا۔ تفصیلات کےمطابق سابق وزیراعظم اورقائد مسلم […]

نواز شریف نے پاکستان واپسی کیلئے 21اکتوبر کو اتحاد ایئر ویز کی ٹکٹ بک کروالی

لندن (پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کیلئے 21اکتوبر کو اتحاد ایئر ویز کی ٹکٹ بک کروالی ۔ شیڈول کے مطابق سابق وزیراعظم ابوظہبی کے راستے وطن واپس پہنچیں گے ۔قائد مسلم لیگ ن نواز شریف 21 اکتوبر کو لندن سے ابو ظہبی انٹرنیشنل ائرپورٹ لینڈ […]

پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد ایئر پور ٹ پر پرائیوٹ جیٹ طیاروں کی آمد و رفت میں 30فیصد اضافہ

احمد آباد(پاک ترک نیوز) بھارتی شہر احمد آبادمیں پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ سے قبل ایئر پور ٹ پر پرائیویٹ جیٹ طیاروں کی آمد رفت میں 30فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ پاکستان بھارت میچ کی وجہ سے احمد آباد میں چارٹرڈ فلائٹس کی سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔اکتوبر کے مہینے میں 650 […]

ملائیشین ایئر لائن کوالالمپور سے کراچی تک براہ راست پروازیں چلائے گی

کراچی (پاک ترک نیوز) ملائشیا کی باٹک ائیر لائن کراچی سے کوالالمپور کے درمیان ہفتہ وار تین پروازیں چلائے گی، جبکہ ائیر لائن آئندہ ماہ 31 اکتوبر سے کوالالمپور کراچی کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز کررہی ہے۔ایئر لائن نے پاکستان میں اپنے نیٹ ورک کو وسعت دیتے ہوئے کراچی کے لیے بھی براہ […]

استنبول ائر پورٹ 4سالوں میں دنیا کے 5بڑے ائر پوورٹس مین شامل ہو جائے گا،سی ای اوقادری سیمسن لو کا دعویٰ

استنبول (پاک ترک نیوز) استنبول کا ہوائی اڈہ چار سالوں میں دنیا کے پانچ اعلیٰ ہوائی اڈوں میں سے ایک بننے کے لیے تیار ہے۔ تب ہوائی اڈے کا استعمال کرنے والے مسافروں کی تعداد 100 ملین سے تجاوز کر جائے گی۔ یہ بات ائر پورٹ کی منتظم کمپنی آئی جی اے کے سی ای […]

اسرائیل کا نیا میزائل حملہ، حلب کا ہوائی اڈا پھر بند

دمشق (پاک ترک نیوز) شام کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ کے حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تازہ میزائل حملے میںہوائی اڈے کو شدید نقصان پہنچاہے۔ جس کے نتیجے میں اب یہ ہوائی اڈا فوری طور پر قابل استعمال نہیں رہا۔ شام کے سرکاری خبر رساں اداے کی روپورٹ کے […]

سکردو ایئرپورٹ پر دبئی سے پہلی بین الاقوامی پرواز کی لینڈنگ

سکردو (پاک ترک نیوز) سکردو ایئر پورٹ پر پی آئی اے کی پہلی بین الاقوامی پرواز پی کے 234 دبئی سے لینڈ کرگئی۔ سکردو کو بین الاقوامی ائیر پورٹ کا درجہ مل گیا۔سکردو ائر پورٹ پر ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔سیاح اب دبئی سے براہ راست ساڑھے تین گھنٹے کی پرواز […]

سکردو ایئرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز 14اگست کو لینڈ کرے گی

سکردو (پاک ترک نیوز)سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 14 اگست کو پہلی بین الاقوامی پرواز لینڈ کرے گی ۔سکردو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز دبئی سے پہنچے گی۔ اس حوالے سے گلگت بلتستان کے چیف سیکریٹری محی الدین احمد وانی نے سوشل میڈیا پر اعلان کیاہے کہ یہ ایک سنسنی خیز پیشرفت ہے […]

اردوان نے شمالی قبرص کے نئے ہوائی اڈے کے توسیعی منصوبے کا افتتاح کردیا

نیکوسیا (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے ترک جمہوریہ شمالی قبرص (TRNC) کے دارالحکومت میں توسیع شدہ بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کیا، جسے قبرص کے جزیرے پر سب سے زیادہ مسافروں کی گنجائش والا ہوائی اڈہ کہا جاتا ہے۔ کو نیکوسیا (نیکوسیا) میں ایک تقریب کے دوران ایرکن ایئرپورٹ کے نئے […]

مریم نواز نجی دورے پر دبئی روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نجی دورے پر روانہ ہو گئیں ۔ مریم نواز اپنے والد نواز شریف کے ساتھ حج کریں گی، نواز شریف اور فیملی کے دیگر افراد حج کے بعد لندن جائیں گے۔ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نجی […]

اسلام آباد اور ملتان ہوائی اڈوں پر قبل از وقت حج فلائٹ آپریشن مکمل

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد اور ملتان ہوائی اڈوں پر قبل از حج فلائٹ آپریشن مکمل کرلیا گیا۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق تمام 79 پروازیں روڈ ٹو مکہ پروگرام کے تحت اپریٹ ہوئیں۔79 پروازوں کے ذریعے 26000 عازمین حج کو سعودی عرب پہنچایا گیا۔یہ پروازیں پی آئی اے، سعودی ایئر لائنز، […]