Browsing tag

#airqualityindex

لاہور سمیت 8 اضلاع میں ایئر انڈیکس بہتر ہونے پر لاک ڈاؤن ختم

لاہور(پاک ترک نیوز) نگران پنجاب حکومت نے ایئر کوالٹی انڈیکس بہتر ہونے پر لاہور سمیت 8اضلاع میں لاک ڈائون ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ سمارٹ لاک ڈاؤن ختم، ہفتہ کے روز بازار، مارکیٹیں کھلیں […]

لاہور آج دوسرا آلودہ ترین قرار

لاہور(پاک ترک نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور آج دوسرا آلودہ ترین شہر قرا ر دیدیا گیا۔ لاہور شہر کا مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس219 ریکارڈ کیا گیا۔پنجاب بھر میں اسموگ اور فضائی ا ٓلودگی میں کمی ہوئی ہے ۔ لاہور میں سب سے زیادہ کوٹ لکھپت میں 440ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔ جب کہ ڈی ایچ اے […]

لاہور بدستور آلودہ ترین شہر

لاہور(پاک ترک نیوز )لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے ۔سموگ کے باعث شہری مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں ۔ پنجاب بھر میں فضائی آلودگی اور سموگ کم ہونے کا نام نہیں لے رہی، دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج بھی لاہور پہلے نمبر پر […]

لاہور بدستور دنیا کا آلودہ ترین شہر ،کراچی کا چھٹا نمبر

لاہور(پاک ترک نیوز) دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کابدرستور پہلا نمبر جبکہ کراچی اس فہرست میں چھٹے نمبر پر آ گیا ۔ سموگ کے باعث شہری مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے ۔ پنجاب کا صوبائی دارالحکومت آلودگی میں پہلے نمبر پرہے، شہر کا مجموعی ائیر کوالٹی انڈیکس 321 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ […]

لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہر قرار

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہر قرار دیدیا گیا ۔ شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 372ریکارڈ کیا گیا ۔بھارتی شہر نئی دہلی دوسرے نمبر پر جبکہ کراچی تیسرے نمبر پر رہا ۔ تفصیلات کے مطابق ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی مقدار 372 ریکارڈ کی گئی۔دہلی […]

لاہور میں سموگ چھائی رہی ،ایئر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 398پر پہنچ گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور میں سموگ چھائی رہی ۔ صوبائی دارالحکومت کا ایئر کوالٹی انڈیکس مجموعی طو پر 398پر پہنچ گیا ۔ شہری سانس اور آنکھوں کی مختلف بیماریوںمیں مبتلا ہونے لگے ۔ ہسپتالوں میں مریضوں کارش بڑھ گیا۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے گلبرگ میں 728، کوٹ لکھپت میں 652، گورومانگٹ روڈ […]