علیمہ خان نے ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹسز چیلنج کر دیئے
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹسز اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیئے۔ علیمہ خان نے ایڈووکیٹ شیراز رانجھا کے توسط سے دو الگ درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کیں، درخواستوں میں ایف آئی […]