کیا علی بلال المعروف ضلِ شاہ کو قتل کیا گیا؟
(تحریر میاں افتخاررامے) بدھ کے روز میری آفس سے چھٹی تھی کیونکے میری بھابی چند ماہ سے برین ٹیومر کے خطرناک مرض کا شکار ہیں تو چیک اپ کے لیے میں نے سرجی میڈ اسپتال کے نامور پروفیسر منظور صاحب سے بدھ کا ہی ٹائم لیا ہوا تھا ۔ پروفیسر […]