Browsing tag

#amazon

ایمیزون دوبارہ قیمتی ترین برانڈ بن گئی

نیویارک (پاک ترک نیوز) امریکہ میںقائم ای کامرس کمپنی ایمیزون نے سب سے قیمتی برانڈ کا اعزاز دوبارہ حاصل کر لیا ہے۔ ایک سرکردہ ویلیویشن اور حکمت عملی کنسلٹنسی گروپ ،برانڈ فنانس کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایمیزون نے اپنی برانڈ ویلیو میں 15 فیصد کمی کے باوجود 299.3 بلین ڈالر کا […]

ٹوئٹر کے بعد ایمزون کا بھی 18ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان

  نیو یارک (پاک ترک نیوز) ٹوئٹر کے بعد معروف امریکی ملٹی نیشنل کمپنی ایمزون نے بھی 18ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا۔ ملازمین کو فارغ کرنے کے فیصلے کا اطلاق 18جنوری سے ہوگا۔اس سے پہلے کمپنی نے نومبر میں دس ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس حوالے سے […]

کورونا کے باعث دس امیر ترین شخصیات کی دولت میں د گنا اضافہ

لاہور(پاک ترک نیوز) کورونا کے باعث جہاں غریب آدمی کا بجٹ بری طرح متاثر ہوا ہے وہیںپر دنیا کی امیر ترین شخصیات کی دولت میں بے تحاشا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔گزشتہ دو برسوں کے دوران دنیا کی 10امیر ترین افراد کی دولت دوگنا بڑھ گئی ہے۔ٹیسلا کے سی ای ا و ایلون مسک […]