Browsing tag

#amazone

جیف بزوس کا ایمیزون کے 5ارب ڈالر کے حصص فروخت کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) دنیا کے دوسرے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل جیف بیزوس نے ایمیزون کے 5 ارب ڈالر کے حصص فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایمیزون کے بانی جیف بیزوس ٹیکنالوجی دیو میں تقریبا$ 5 بلین ڈالر کے حصص فروخت کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ دنیا کے دوسرے […]

سعودی کمپنی آرامکو کو دوسری سہ ماہی کے دوران منافع میں 40 فیصد کمی کا سامنا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی تیل کمپنی آرامکو کو دوسری سہ ماہی کے دوران منافع میں تقریباً 40 فیصد کمی کا سامنا ہے ۔ سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے کہا کہ دوسری سہ ماہی میں اس کا خالص منافع ایک سال پہلے کے مقابلے میں تقریباً 40 فیصد کم ہو کر 30 […]

ایلون مسک چند لمحوں کیلئے دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم

سان فرانسسکو(پاک ترک نیوز) ٹیسٹ کے سی ای او اور ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک چند لمحوں کیلئے دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم ہو گئے ۔ایلون مسک کو فرانس کے 73 سالہ ارب پتی برنارڈ آرنالٹ نے کڑی ٹکر دے ڈالی۔ فرانسیسی ارب پتی برنارڈ آرنالٹ نے ایلون مسک سےمختصر وقت […]

ٹوئٹر کے بعد ایمازون کا بھی 10ہزار ملارمین فارغ کرنے کا فیصلہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) ٹوئٹر اور فیس بک کے بعد ایمازون نے بھی اپنے ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ایمازون نے 10ہزار ملازمین برطرف کرنے فیصلہ کیا ہے ۔ معروف اخبار نیو یارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ ایمازون اس ہفتے سے کارپوریٹ اور ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹس میں سے 10 ہزار ملازمین کو […]

ایمیزون کا دو روزہ سالانہ پرائم ڈے سیلز میلہ آج سے شروع ہو رہا ہے

سیاٹل (پاک ترک نیوز) دنیا کا سب سے بڑا آن لائن خرید وفروخت کا سب سے بڑا ادارہ ایمیزون آج سے اپنے سالانہ پرائم ڈے سیلز ایونٹ میںکورونا کے وبائی مرض کے بعد بہت مختلف انداز میں جا رہا ہے۔جو دو روز جاری رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اپنے منافع میں اضافے کے […]

کورونا کے باعث دس امیر ترین شخصیات کی دولت میں د گنا اضافہ

لاہور(پاک ترک نیوز) کورونا کے باعث جہاں غریب آدمی کا بجٹ بری طرح متاثر ہوا ہے وہیںپر دنیا کی امیر ترین شخصیات کی دولت میں بے تحاشا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔گزشتہ دو برسوں کے دوران دنیا کی 10امیر ترین افراد کی دولت دوگنا بڑھ گئی ہے۔ٹیسلا کے سی ای ا و ایلون مسک […]

ٹک ٹاک نے مقبولیت میں گوگل کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) معروف چینی ایپ ٹک ٹاک نے مقبولیت میں گوگل کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ کلائو سروس کمپنی کلائو فلیئر کی سالانہ رینکنگ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ گوگل سے کسی نے یہ اعزاز چھینا ہو۔ گزشتہ برس ٹک ٹاک کا رینکنگ میں ساتواں نمبر تھا ۔ ٹک ٹاک کے نمبرون […]