ترک خاتون اول کا احتجاج پر بیٹھی ماوٗں سے اظہار یکجہتی
ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے ترکی کے جنوبی علاقے میں احتجاج پر بیٹھی ترک ماوٗں سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ یہ مائیں اپنے بچوں کی واپسی کے لئے پچھلے 486 دنوں سے احتجاج پر بیٹھی ہیں۔ ان کے بیٹوں اور بیٹیوں کو کُرد دہشت گرد تنظیمیں اغوا کر کے لے گئی ہیں۔ بعض […]