Browsing tag

#americaelecations

جوبائیڈن نے 2024میں ہونیوالے صدارتی انتخابات کیلئے مہم کا آغاز کردیا

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے 2024 میں ہونے والے صدارتی الیکشن کا اعلان کر کے انتخابی مہم کا آغاز کردیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے 2024 میں دوبارہ انتخاب کے لیے باضابطہ طور پر اپنی مہم کا آغاز کردیا۔ خیال رہے 80 سالہ جوبائیڈن کے امریکا کے معمر ترین صدر ہیں۔ […]

ڈونلڈ ٹرمپ فرد جرم کے باوجود صدارتی الیکشن کیلئے اہل ہوں گے

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 2016ء کی انتخابی مہم میں اداکارہ سٹار سٹورمی کو رقم دینے کے کیس میں فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے، تاہم سابق امریکی صدر ٹزاپ فرد جرم عائد ہونے کے باوجود وہ صدارتی الیکشن لڑنے کیلئے اہل ہوں گے۔ امریکی قوانین کے مطابق ایسے […]

کینیڈی خاندان ایک بار پھر امریکی صدارتی انتخاب کے اکھاڑے میں اترنے کےلئے تیار

نیویارک(پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر جان ا یف کینیڈی کے بھتیجے رابرٹ کینیڈی جونیئر نے 2024 میں ہونے والے امریکہ میں صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب اسکے لئے تیار ہیں۔ گذشتہ روزامریکی نیوز چینل پر گفتگو کرتے ہوئے امریکہ کے مقبول ترین سیاسی خاندان کے […]

امریکی وسط مدتی انتخابات، ریپبلیکنز ایوان نمائندگان میں اکثریت کے قریب پہنچ گئے، سینیٹ میں کانٹے کا مقابلہ جاری

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ریپبلیکنز امریکی ایوان نمائندگان میں اکثریت کے قریب پہنچ گئے ہیں، جب کہ سینیٹ کا کنٹرول وسط مدتی انتخابات میں چند نشستوں پر سخت مقابلوں سے جڑا ہوا ہے جنکے نتائج آنا باقی ہیں۔ تاہم مہنگائی اور صدر جو بائیڈن کی قیادت پر مایوسی کی وجہ سے انکی مقبولیت میں کمی […]

امریکہ کے وسط مدتی انتخابات ،جوبائیڈن کی مشکلات میں اضافہ

آصف سلیمی امریکہ کے پارلیمان کانگریس کہلاتی ہے جو کہ دو حصوں ایوان نمائندگان اور سینیٹ پر مشتمل ہے۔ امریکہ میں ہر دو سال بعد کانگریس کے ارکان کے چناؤ کے لیے انتخابات منعقد کیے جاتے ہیں۔ جو الیکشن امریکی صدارتی انتخاب کے دو سال بعد ہوتے ہیں ان کو مڈ ٹرم الیکشن کہتے ہیں۔ […]

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات میں ووٹنگ جاری ،فیصلہ آج

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ میں وسط مدتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے ،ری پبلکن پارٹی کی معمولی برتری بائیڈن انتظامیہ کی مشکلات میں اضافہ کر سکتی ہےفیصلہ آج ہو گا ۔ ایوان نمائندگان کی تمام 435 نشستوں اور سینیٹ کی ایک تہائی یعنی 35 نشستوں کے لیے امریکی شہری حق رائے […]