Browsing tag

#americal

ٹی 20 ورلڈکپ: افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

ڈیلاس (پاک ترک نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کینیڈا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے امریکا کو جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف دے دیا جو کہ میزبان ٹیم نے 17.4 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر […]

روسی انٹیلی جنس سروسز امریکہ میں اپنی موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہے،ڈائریکٹر ایف بی آئی کرسٹوفر رے

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے کہا ہے کہ روسی انٹیلی جنس سروسز امریکہ میں اپنی موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہے۔ جس سے امریکہ کی قومی سلامتی کو سنگین خطرہ لاحق ہے۔ ایف بی آئی کے سربراہ نے نشاندہی کی کہ روسی روایتی انسداد […]