Browsing tag

#americanpresident

امریکی صدر بائیڈن کاسرائیلی وزیراعظم کو فون،فوجی تعاون کی یقین دہانی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکہ کے صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔ امریکہ نے اسرائیل کے لیے خطے میں مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ کرلیا، اسرائیل کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈورن حملوں سے بچانے کے لیے مزید دفاعی سامان بھیجنے پر بات […]

امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار اور نائب امریکی صدر کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے۔ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے سوشل میڈیا ایپ X پر صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا اعلان کیا۔ کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرتے وقت کی تصویر بھی شئیر کی۔ […]

امریکی صدر جوبائیڈن کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جوبائیڈن کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔امریکی صدر جوبائیڈن نے صدارتی اور انتخابی سرگرمیاں ترک کر دیں۔ صدرجوبائیڈن کو آج لاس ویگاس میں کانفرنس سے خطاب کرنا تھا۔ منتظمین نے کورونا کے باعث صدر جوبائیڈن کی کانفرنس میں عدم شرکت کا اعلان کر دیا۔ ڈیموکریٹ رکن ایڈم شف […]

امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر کو سزا، ٹرمپ کو جعلسازی کے جرم میں سزا سنا دی گئی

نیویارک(پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جعلسازی کیس میں مجرم قرار دیئے گئے، ٹرمپ نے فیصلے کو مضحکہ خیز قرار دیا۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا کاروباری ریکارڈ میں جعل سازی کرنے پر نیویارک جیوری نے سنائی، عدالتی حکم کے مطابق 11 جولائی کو ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا کا اعلان کیا جائے […]

روسی حملے میں خارکیو ٹی وی ٹاور تباہ ہوگیا،یوکرینی صدر زیلنسکی

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روسی حملے میں خارکیو کا ٹی وی ٹاور کو نشانہ بنایا گیا ۔ صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کا میزائل حملہ جو کہ خارکیو میں نصف 240 میٹر (787 فٹ) ٹیلی ویژن ٹاور کو نشانہ بنایا ۔ یوکرین کا […]

سعودی عرب غزہ میں جنگ بندی پراسرائیل کوتسلیم کرنے پرتیار ہے، امریکی صدربائیڈن

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہےکہ کہ اسرائیل کے ساتھ رمضان کے دوران غزہ میں جنگ بندی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ غزہ میں امن کے حوالے سے پہلے یرغمالیوں کو رہا کیا جانا چاہیے۔ رمضان قریب ہیں اور اسرائیل نے اس دوران […]

یوکرینی صدر زیلنسکی جوبائیڈن سے ملاقات کیلئے امریکہ پہنچ گئے

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی امر یکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کیلئے واشنگٹن پہنچ گئے ۔ یوکرینی صدر فوجی امداد کے معاملے پر امریکی صدر سے ملاقات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اپنے یوکرائنی ہم منصب وولودومیر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے تاکہ یوکرین […]

ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کو تباہ کرنے پر تلے ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ملک، جمہوریت اور سیاست کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ امریکی صدر بائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ اس بار انتخابات میں اپنی کامیابی کے لیے ہر جائز و ناجائز […]

پولینڈ کا یوکرین کو مزید اسلحہ فراہم کرنے سے انکار

وارسا (پاک ترک نیوز)پولینڈ کے وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ ان کا ملک اناج کی درآمد پر دونوں ممالک کے درمیان شدید کشیدگی کے وقت یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم نہیں کرے گا۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی امریکی صدر جوبائیڈن سے بات چیت کیلئے دوبارہ امریکہ کے دورے پر روانہ ہوں […]

بائیڈن اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان میں اضافہ کی حمایت کا اعادہ کرینگے، جان کربی

لندن(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنی تقریر کے دوران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو وسعت دینے کے واشنگٹن کے ارادے کی توثیق کریں گے یہ بات امریکی قومی سلامتی کونسل کےترجمان جان کربی نے برطانوی میڈیا کو ااپنے تازہ انٹر ولو کے دوران بتائی۔انہوں نے کہا […]

ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدواروں کے پہلے مباحثے میں حصہ نہیں لوں گا ،لوگ مجھے جانتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان

میامی (پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں ہفتے ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدواروں کے پہلے مباحثے میں حصہ نہیں لیں گے کیونکہ امریکی شہری اُنہیں اچھی طرح جانتے ہیں۔ امریکی میڈیاکے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کہا ہے کہ عوام جانتے […]

بائیڈن نے مصنوعی ذہانت کنٹرول کرنے کیلئے بڑی کمپنیوں سے رضاکارانہ عہدنامے مانگ لئے

واشنگٹن(پاک ترک نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعہ کو جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے اور اس کے خطرات کو کم کرنے کے لیے جدید مصنوعی ذہانت (AI) فرموں کے رہنماؤں سے "رضاکارانہ وعدے” حاصل کیے ہیں۔ بائیڈن کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں سات بڑی ٹیک فرموں کے رہنما شامل ہوئے، جن میں گوگل، مائیکروسافٹ، انفلیکشن […]

اردوان امریکی صدر جوبائیڈن سے نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کریں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کریں گے ۔ اس حوالے سے ترک صدر اردوان کے دفتر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وہ سربراہی اجلاس کے موقع پر بائیڈن سے ملاقات کریں گے۔ ترک ایوان صدر نے کہا […]

ٹرمپ کی وفاقی مقدمے میں بے گناہ ہونے کی استدعاکے بعد رہائی

میامی (پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ صدر جو بائیڈن کا خاندان لاکھوں ڈالرکی کرپشن میں ملوث ہے اور اگر وہ دوبارہ منتخب ہوتے ہیں تو وہ جو بائیڈن کے پیچھے جائیں گے۔ وہ گذشتہ روز یہاںسرکاری خفیہ دستاویزا ت عہدہ صدارت کے بعد بھی اپنے پاس […]

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر خفیہ دستاویزات کیس میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو منگل کو میامی کی وفاقی عدالت میں طلب کر لیا گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ نے فرد […]

بائیڈن کی اردوان کو مبارکباد ،F-16 طیاروں اور سویڈن کی نیٹو شمولیت پر بات چیت

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔دونوں رہنماؤں نے ترکیہ کی طرف سے F-16 لڑاکا طیارے خریدنے اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت جیسے مسائل پر بھی بات چیت کی۔ اردوان نے فون پر بات چیت […]

کینیڈی خاندان ایک بار پھر امریکی صدارتی انتخاب کے اکھاڑے میں اترنے کےلئے تیار

نیویارک(پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر جان ا یف کینیڈی کے بھتیجے رابرٹ کینیڈی جونیئر نے 2024 میں ہونے والے امریکہ میں صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب اسکے لئے تیار ہیں۔ گذشتہ روزامریکی نیوز چینل پر گفتگو کرتے ہوئے امریکہ کے مقبول ترین سیاسی خاندان کے […]

امریکہ کی ملکی فضائی حدود میں ایک اور ناقابل شناخت شے کو مار گرایا گیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ میں آٹھ دنوں کے دوران چوتھے واقعے میں جنگی جہازوں نے ملک کی فضائی حدود میں پرواز کرتی ناقابل شناخت شے کومار گرایا ہے۔امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ مشکوک اڑنے والی اشیا کے سامنے آنے کا اتنا تسلسل ماضی میں کبھی دیکھنے کو نہیں ملا۔ امریکی میڈیا کی […]

امریکی صدر یوکرین کو جدید ترین ٹینک ابرامز فراہم کرنے کا آج اعلان کریں گے۔ میڈیا رپورٹ

نیویارک (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن آج کیف حکومت کو جدید ترین ابرامز ایم۔ون ٹینکوں کی فراہمی کے بارے میں باضابطہ اعلان کریں گے۔ امریکی میڈیانے امریکی انتظامیہ کے ایک نامعلوم اہلکار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ صدر بائیڈن بدھ کے روز یوکرین کو ابرامز ٹینکوں کی فراہمی کے اپنے فیصلے […]

جنوبی کوریا کے ساتھ جوہری مشقوں کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ،بائیڈن

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا کے ساتھ جوہری مشقوں کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ جوہری مشقوں پر بات نہیں کر رہا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن […]