Browsing tag

#americanpresident

امریکہ یوکرین کو ایک ارب 80کروڑڈالر فوجی امداد دے گا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ یوکرین کوروس کیخلاف جنگ کیلئے ایک ارب 80کروڑ ڈالر فوجی امداد دے گا۔ اس حوالے سے امریکی حکام کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ بہت جلد یوکرین کے لیے 1.8 ارب ڈالر کی فوجی امدادی پیکج کا اعلان کرے گا جس میں پیٹریاٹ سسٹم بھی شامل ہوگا۔ امریکی حکام نے نام […]

بائیڈن کا زیلنسکی کو ٹیلی فون، روس کے خلاف جنگ میں حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے جس میں یوکرین کے لیے امریکی حمایت اور یوکرین کے اقوام متحدہ کے چارٹر میں درج بنیادی اصولوں پر مبنی منصفانہ امن کے لیےپیشکش پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے جاری […]

آئندہ مدت کے لئے بھی امریکی صدارتی انتخاب لڑنے کا ارادہ ہے۔ جو بائیڈن

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ وہ 2024 میں ایک بار پھرصدر کے عہدے کا آئندہ مدت کے لیے انتخاب لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن وہ اس حوالے سے اگلے سال کے اوائل میں حتمی فیصلہ کریں گے۔ انہوں نے بدھ کےصحافیوں کو بتایا کہ میراارادہ دوبارہ دوڑنے کا ہے۔مگرمیں […]

ٹرمپ نیا سیاسی دھماکہ کرنے کے لئے تیار

نیویارک(پاک ترک نیوز ) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوہائیو میں ایک سیاسی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 15 نومبر کو فلوریڈا میں اپنی رہائش گاہ پر "اہم اعلان” کریں گے۔ ٹرمپ نےگذشتہ روز کہا کہ "میں منگل 15 نومبر کو فلوریڈا کے پام بیچ میں اپنی رہائش گاہ مار-اے-لاگو […]

پاکستان کی جوہری اثاثوں کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت پر اعتماد ہے، امریکا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں۔پاکستان کے جوہری اثاثوں کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت پر اعتماد ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدنت پٹیل نے مزید کہا ہے کہ پاکستان عالمی برادری سے اپنے معاہدے پورے کررہا […]

جوبائیڈن کا بیان ،امریکی سفیر ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب

کراچی(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے جوہری اثاثے کے بیان کے بعد وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو آفیشل ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

پاکستان ذمہ دار ایٹمی ریاست ،خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کا حق محفوظ رکھتا ہے،نواز شریف

لندن(پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے۔پاکستان بین الاقوامی قوانین کا احترام کرتاہے، پاکستان کا ایٹمی پروگرام کسی ملک کے لیے خطرہ نہیں ہے، پاکستان اپنی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کا حق محفوظ رکھتا […]

امریکی ڈرون حملوں کی پالیسی تبدیل،صدر کی منظوری درکار ہو گی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کی جانب سے ڈرن حملوں کی پالیسی تبدیل کردی گئی ، کسی بھی دہشت گرد کو نشانہ بنانے سے قبل امریکی منظوری درکار ہو گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر جو بائیڈن نے طویل انتظار کے بعد خفیہ پالیسی پر دستخط کیے ہیں جس میں سی آئی اے اور پینٹاگون […]

یوکرین کیخلاف جنگ روسی توقعات کے برعکس ثابت ہوئی،امریکہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ یوکرین کیخلاف جنگ روسی توقعات کے برعکس ثابت ہوئی۔انہوں نے روس کو خبردار کیا کہ وہ یوکرین میں کیمیائی یا ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے باز رہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ […]

امریکہ نئے ادارے کے ذریعے افغان معیشت کی بحالی کیلئے 3.5ارب ڈالر فراہم کرے گا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نئے ادارے کے ذریعے افغان معیشت کی بحالی کیلئے افغان مرکزی بینک کو 3.5ارب ڈالر فراہم کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق بائیڈن انتظامیہ نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ وہ افغانستان کے منجمد مرکزی بینک کے کچھ ذخائر میں سے ایک نیا فنڈ بنائے گی، جس کا مقصد […]

امریکی صدر جوبائیڈن سعودی عرب پہنچ گئے ،شاہ سلمان اور محمد بن سلمان سے ملاقاتیں

جدہ(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کے دورے کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے ۔ امریکی صدر نے شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقاتیں کیں ۔ امریکی صدرمشرق وسطیٰ کے 4 روزہ دورے کے دوران اسرائیل سے سعودی عرب پہنچ گئے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے جدہ میں سعودی ولی عہد […]