امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ،ایوان نمائندگان میں ریپبلیکن پارٹی کی جیت کا امکان
نیویارک (پاک ترک نیوز) امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ریپبلکن ایوان نمائندگان میں جیت رہے ہیں۔ تاہم سینیٹ کے انتخاب میں کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق اب تک ایوان نمائندگان میں ریپبلیکن پارٹی کو 199اور برسراقتدار […]