Browsing tag

#americapresident

امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستان کیلئے 101 ملین ڈالر امداد کی درخواست کی ہے: ڈونلڈ لو

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری برائے جنوبی و وسط ایشیا ڈونلڈ لو امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں پیش ہوئے ۔انہوں نے پاکستان اور افغانستان کے حوالے سے بریفنگ دی۔ امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں پیشی کے موقع پر ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ افغانستان میں خواتین اور اقلیتی گروہوں کی […]

اہم چیلنجز کا سامنا کرنے کیلئے امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، جوبائیڈن کا وزیراعظم کو خط

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کو امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے خط لکھ دیا ۔خط میں امریکی صدر کی جانب سے لکھا گیا ہے کہ اہم چیلنجز کا سامنا کرنے کیلئے امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن نے خط لکھ دیا ۔وزیراعظم شہباز شریف […]

غزہ کے پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی بربریت جاری ،مزید32فلسطینی شہید

غزہ(پاک ترک نیوز) غزہ کے پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے ، بیت حنون اور جبالیا کیمپ پر زمینی حملے میں 19 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اسرائیل نے خان یونس پناہ گزین کیمپ پر بھی فضائی حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد […]

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید 70 سےزائد فلسطینی شہید

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں مزید 70فلسطینی سے زائد شہید ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق رفح پر حملوں اور خان یونس میں تین گھروں پر بمباری کے بعد رات گئے اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد 71 ہو گئی۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے گزشتہ روز […]

چین ایسا معاشی ٹائم بم ہے جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے، صدر جو بائیڈن

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے چین کے معاشی مسائل اور کمزور اقتصادی ترقی کے باعث اسے ایسا معاشی ٹائم بم قرار دے دیا ہےجو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے ۔اور عالمی معیشت کے لئے مستقبل میں انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر […]

امریکی صدر کے بیٹے نے ٹیکس چوری اور غیر قانونی اسلحہ کے الزامات پر معاہدہ پر اتفاق کر لیا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن کے چھوٹے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس میں ہیرا پھیری اوربغیر لائسنس پستول رکھنے کے الزامات پر استغاثہ کے ساتھ معاہدے کی درخواست پر اتفاق کیا ہے۔جبکہ امریکی صدر نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اپنے بیٹے پر فخر ہے۔ کیلیفورنیا کے دورے کے […]

بھارتی وزیراعظم مودی اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلے سرکاری دورے پر امریکہ روانہ

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی وزیراعظم بننے کے بعد پہلے سرکاری دورے پر امریکہ روانہ ہو گئے ۔ بھارتی وزیر اعظم مودی امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے اور اپنے دورے کے دوران کانگریس سے خطاب بھی کریں گے ۔ بھارتی وزیراعظم کے دورے کے ایجنڈے میں […]

جو بائیڈن کا سوڈان پر پابندیوں کا عندیہ

  واشنگٹن (پاک ترک ننیوز ) امریکی صدر جو بائیڈن نے سوڈان میں جاری فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان تنازع جلد ختم کرنے اور خونریزی کے ذمہ داروں کیخلاف پابندی کا عندیہ دے دیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک نیا انتظامی حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت سوڈان کو عدم […]

قدامت پسندوں نے امریکی ایوان نمائندگان کا کنٹرول حاصل کر لیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی نےایوان نمائندگان میں اکثریت حاصل کر لی ہے ۔جب کیلیفورنیا سے پارٹی کے ایک امیدوار نے اپنی پارٹی کو 218ویں نشست دلوادی۔ بدھ کی شب آنے والے نتیجے نے ریپبلکن پارٹی کو واشنگٹن میں فیصلوں کا اختیار دلا دیا ہے۔ اور قدامت پسندوں […]

ٹرمپ نے 2024میں پھر امریکی صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیا

پام بیچ، فلوریڈا (پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیاہے کہ وہایک بار پھر 2024 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے۔انہوں نےیہ اعلان فلوریڈا میں اپنے حامیوں سے خصوصی خطاب کے دوران کیا۔ بدھ کی شب اپنے خطاب میںٹرمپ نے کہا کہ "میں آج رات ریاستہائے متحدہ کے صدر کے […]

روس یوکرین کے تنازع میں جوہری ہتھیار استعمال ہو سکتے ہیں،امریکی صدر

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) دنیا ایٹمی عالمی جنگ کے دھانے پر ہے، امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کر دیا۔ امریکی صدر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ روس یوکرین کے تنازع میں جوہری ہتھیار استعمال ہو سکتے ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ انہوں نے […]

وزیر اعظم شہباز شریف کی جو بائیڈن اور انکی اہلیہ سے مختصر ملاقات

نیویارک (پاک ترک نیوز) پاکستانی وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور امریکی صدر جو بائیڈن کی مختصر ملاقات ہوئی ہے۔جس میں امریکی صدر نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ ملاقات امریکی صدر کی جانب سے اقوام متحدہ کے 77ویں سالانہ […]

بائیڈن کے جاتے ہی اسرائیل کا غزہ پر حملہ

خان یونس(پاک ترک نیوز) جیسے ہی بائیڈن کی جہاز نے اسرائیل سے سعودی عرب کی جانب پرواز بھری، اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی پر فضائی حملے کیے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔یہ حملہ غزہ سے مبینہ طور پر راکٹ داغے جانے کے بعد ہوا ۔ اسرائیلی فوج نے ایک بیان میںکہا […]