Browsing tag

#americasenate

امریکی سینیٹ کی اسرائیل کیلئے 26 ارب ڈالرز امدادی پیکیج کی منظوری

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکی سینیٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے فوجی امداد کیلئے مجموعی طور پر 95 ارب ڈالرز کے امدادی پیکج کی منظوری دے دی، جس میں اسرائیل کے لیے 26 ارب ڈالرز بھی شامل ہیں۔ امریکی سینیٹ نے امریکی ایوان نمائندگان کی طرف سے ہفتے کے روز منظور کیے گئے […]

امریکی سینیٹ نے برنی سینڈرز کی اسرائیلی امداد کو انسانی حقوق سے منسلک کرنے کا مطالبہ مسترد کردیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی سینیٹ نے برنی سینڈرز کی جانب سے اسرائیلی امداد کو انسانی حقوق سے منسلک کرنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق امریکی سینیٹ نے اسرائیل کو سیکیورٹی امداد پر شرائط عائد کرنے کی قرارداد کو مسترد کر دیا ہے۔ سینیٹرز نے بھاری اکثریت سے تحریک کے خلاف ووٹ […]

امریکی ایوان نمائندگان نے ایک کھرب7ارب ڈالر کا بجٹ منظور کرلیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی ایوان نمائندگان نے آئندہ مالی سال 2023 کے لیے ملک کے تقریباً 1.7 ٹریلین ڈالر کے مسودہ بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔بل میں پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی رقم مختص کی گئی ہے۔ جس میں یوکرین اور نیٹو کے لیے 44.9 بلین ڈالر کی امداد بھی شامل ہے۔ […]