Browsing tag

#Antalya

انطالیہ میں کار سے تین لاشیں برآمد

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے شہر انطالیہ میں ایک کار سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ان افراد کوگولیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کی آواز اکسو ضلع کے کے کاراز اورتاکی علاقے میں سنی گئیں۔ واقعے کی اطلاع شہریوں نے 112 ایمرجنسی کال سینٹر کو […]

ترکی میں ای کامرس پر میٹنگ سے ڈیڑھ ارب ڈالر آمدن متوقع

استنبول(پاک ترک نیوز) ورلڈ ای کامرس فورم کا ترکی کے خوبصورت شہر انطالیہ میں منعقد ہونے والے ایونٹ میں 25ہزار بزنس ٹو بزنس میٹنگز ہوئی ہیں جس سے 1.5ارب ڈالر کا تجارتی حجم پیدا ہونے کی توقع ہے۔ اس فورم میں دنیا کے 35ممالک کے 1500حکام اور پروفیشنلز شریک ہوئے۔ تین روزہ اس میٹنگ میں […]

مستقل امن کیلئے روس اور یوکرین کے درمیان سٹریٹجک ڈائیلاگ ضروری ہے:ترکی

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے صدارتی ترجمان کاکہنا ہے کہ پیوٹن روس کو مضبوط رکھنےاور امن کیلئے معاہدے کے امکانات کا سنجیدگی سے جائزہ لے رہے ہیں۔انہوں نے مستقل جنگ بندی کیلئے روس اور یوکرین کے درمیان سٹریٹیجک ڈائیلاگ کی اہمیت پر زور دیا۔ ابراہیم قالن نے قطری میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ […]

ترکی روس اور یوکرین امن کے بارے میں اب بھی پر امید

انطالیہ (پاک ترک نیوز) حالیہ دنوں میں ترکی کوششوں سے روس اور یوکرین کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی جو کہ جنگ شروع ہونے کے بعد وزرا کی سطح پر دونوں ممالک کے درمیان پہلی ملاقات تھی۔ترکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایک جامع امن معاہدے پر دستخط کرنا مذاکرات کے ایجنڈے میں شامل […]

ترکی کا شہر انطالیہ غیر ملکیوں کیلئے جنت

انطالیہ (پاک ترک نیوز) بحرہ روم کے کنارے بسایا گیا یہ خوب صورت شہر اپنے خوبصورت ساحلوں اور معتدل موسم کی وجہ سے سیاحوں کیلئے ایک خاص کشش رکھتا ہے۔ لیکن غیر ملکیوں کی ایک بڑی تعداد نے اسے اپنی مستقل رہائش کیلئے چنا ہے۔ گزشتہ برس انطالیہ میں منتقل ہونے والے غیر ملکی افراد […]

ترکی کے 10 مشہور سیاحتی شہر

          سہیل شفیق بٹ براعظم یورپ اور ایشیا پر مشتمل منفرد ملک ترکی میں سیاحوں کا رش سارا سال لگارہتا ہے ۔ ترک صدر طیب ایردوان نے اپنے طویل دور اقتدار میں سیاحت کو صنعت کا درجہ دے کر اسے دنیا میں متعارف کرایا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا […]