Browsing tag

#AntonyBlinken

اردوان سے امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن کی ملاقات

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن نے ملاقات کی۔ اس سے قبل امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے 6 فروری کوترکیہ میں آنے والے جڑواں زلزلوں کے بعد ترکی کا دورہ کیا ہے جس نے شمالی شام کو بھی متاثر کیا ہے۔ اور مزید […]

امریکہ چین کو گھیرنے اور قابو کرنے کی پالیسی اور منصوبہ سازی بند کرے،چین

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین نے کہا ہے کہ امریکہ اپنی پالیسیاں بناتے ہوئے زیرو گیم اور چین کو گھیرنے یا اسےقابو کرنے جیسے تصورات کو پروان چڑھانے کے لئے منصوبہ سازی بند کرے کیونکہ چین امریکہ سمیت کسی بھی ملک کے لئے جارحانہ عزائم نہیں رکھتا۔ ان خیالات کا اظہار چینی دفتر خارجہ کے ترجمان […]

امریکہ نے یوکرینی دارالحکومت کیف میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا

کیف (پاک ترک نیوز) امریکہ نے یوکرینی دارالحکومت کیف میں اپنا سفارتخانہ تین ماہ کے بعد دوبارہ کھول دیا۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہم باضابطہ طور پر کیف میں سفارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یوکرینی عوام نے […]

امریکی وزیر خارجہ بلنکن کا پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کاپاکستان ہم منصب بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے ٹویٹر پر لکھا کہ امریکی وزیر خارجہ نے ٹیلیفون کیا ہے، عہدہ سنبھالنے پر انہوں نے مجھے مبارکباد دی جس پر ان کا مشکور ہوں۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے […]

مغربی پابندیوں کے سبب روسی معیشت مشکلات میں گھر چکی ،امریکہ

وارسا (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ بلنکن کے مطابق روسی فوج نے توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھائی اور مغرب کی طرف سے پابندیوں کے سبب روسی معیشت مشکلات میں گھر چکی ہے۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کیف کے دورے سے واپسی پر پولینڈ میں صحافیوں کو بتایا کہ روس کے جنگی […]

امریکی وزیر خارجہ بلنکن یوکرین کے ہمسایہ ملک پولینڈ پہنچ گئے

وارسا (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن یوکرین کے ہمسایہ ملک پولینڈ پہنچ گئے ۔ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد یہ کسی بھی امریکی اعلی عہدیدار کا قریب ملک کا پہلا دورہ ہے۔ امریکی وزیر خارجہ پولینڈ کے وزیر اعظم میٹیوز موراویکی اور وزیر خارجہ زبیگنیو راؤ کے ساتھ بات چیت […]