Browsing tag

#anwarulhaq

ملک میں الیکشن صاف، شفاف اور منصفانہ ہوں گے،نگران وزیراعظم

کوئٹہ(پاک ترک نیوز) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ملک میں الیکشن صاف، شفاف اور منصفانہ ہوں گے، تاہم ان کے نتائج سے متعلق کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ملک میں الیکشن […]

آزادی اظہار رائے کو مثبت اور تعمیری ہونا چاہیے: نگران وزیراعظم

کراچی(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہر شہری کو آزادی اظہار رائے کا حق حاصل ہے، آزادی اظہار رائے کو مثبت اور تعمیری ہونا چاہیے۔ آغا خان یونیورسٹی میں طلبا کے ساتھ خصوصی نشست میں نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مجھے چیزوں کے بارے جاننے اور […]

گوادربندرگاہ مستقبل میں سمندری راستے سے تجارت کا مرکز ہوگا: نگران وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ گوادر بندرگاہ مستقبل قریب میں سمندری راستے سے تجارت کا ایک بڑا مرکز ہوگا، حکومت گوادر بندرگاہ میں صنعتوں کے قیام اور صنعتی علاقوں سے مواصلاتی روابط کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے گوادر […]

نگران وزیراعظم کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بروز بدھ طلب کر لیا گیا جس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور ہو گا۔ نگران وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، اس کے علاوہ خلیجی ممالک […]

غزہ میں جاری جنگ فوری طور پر بند ہونی چاہیے،نگران وزیراعظم

تاشقند(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہنا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں، معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، غزہ میں جاری جنگ فوری طور پر بند ہونی چاہیے۔ تاشقند میں ہونے والے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے […]

نگران وزیراعظم آج ای سی او کے 16ویں اجلاس میں شرکت کریں گے

تاشقند (پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج تاشقند میں مصروف دن گزاریں گے۔نگران وزیراعظم ای سی او کے 16ویں اجلاس میں شرکت کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ای سی او کے سولہویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اور اجلاس سے خطاب بھی کرینگے ۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ […]

پاک چین دوستی اعتماد اور باہمی احترام کی بنیاد پرقائم ہے: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

بیجنگ (پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی کا منفرد رشتہ اعتماداور باہمی احترام کی بنیاد پر استوار ہے اور سی پیک اس دوستی کی ایک اہم مثال ہے ۔ سنکیانگ یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا سے خطاب کرتےہوئے نگران وزیراعظم نے کہاکہ ہمسایہ ہونے کے […]

نگران وزیراعظم کی دورہ چین کے دوران روسی صدر پیوٹن سے ملاقات طے

بیجنگ(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی دورہ چین کے دوران روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات طے ہو گئی۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی روس کے صدر سے ملاقات آج ہو گی جبکہ انوار الحق کاکڑ اور پیوٹن میں ون آن ون ملاقات ہو گی۔ چین کے صدر شی جن […]

فلسطین کے مظلوم عوام کیساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں، پاکستان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان نے اسرائیل اور فلسطین کی صورت حال پر اپنا مؤقف واضح کیا ہے کہ ہم فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو غزہ میں جاری تشدد اور جانی نقصان پر گہری تشویش ہے۔ […]

امید ہے آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے، نگراں وزیراعظم

نیویارک(پاک ترک نیوز) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ہم توانائی کے شعبے میں اصلاحات لارہے ہیں امید ہے آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے۔ نگر ان وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نیو یارک میں میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام مظالم […]

پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے کمزور ممالک کو وسائل فراہم کرنا ہوں گے، وزیر اعظم

نیویارک(پاک ترک نیوز) نیویارک میں مباحثے سے خطاب میں نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہاکہ پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے کمزور ممالک کو وسائل فراہم کرنا ہوں گے جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نیویارک میں ترقیاتی اہداف کیلئے وسائل اور سرمایہ کاری سے متعلق مباحثے سے خطاب میں نگران وزیراعظم انوارالحق […]

بجلی چوروں، ذخیرہ اندوزی، سمگلنگ کیخلاف مہم جاری رہے گی، نگران وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی چوروں، ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کے خلاف بھرپور مہم جاری رہے گی۔ اسلام آباد میں بجلی چوری، ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پہلے ایک […]

پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن میں حصہ لینے کی آزادی ہے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہپی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن میں حصہ لینے کی آزادی ہے۔ حکومت کے فوج کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ دو یا اس سے زیادہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی فوری نجکاری کی […]