Browsing tag

#app

رمضان المبارک کے دوران ایک سے زیادہ عمرہ ادا کرنے پر پابندی عائد

  مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) رمضان المبارک کے دوران ایک سے زیادہ عمرہ ادا کر پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کےم طابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایک سے زائد عمرہ ادا کرنے پر پابندی کا مقصد یہ ہے کہ ہر شخص کو عمرہ ادا […]

ٹرکش کمپیٹیشن اتھارٹی نے میٹا پلیٹ فارمز کو 18.6 ملین ڈالر جرمانہ کر دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے مسابقتی نگران ادارے ، ٹرکش کمپیٹیشن اتھارٹی (آر کے)نے فیس بک مالک ادارے میٹا پلیٹ فارمز پر مسابقتی قانون کی خلاف ورزی کرنے پر ایک کروڑ 86لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کردیا ہے۔ بدھ کے روز جاری ہونے والے بیان میں ٹرکش کمپیٹیشن اتھارٹی (آر کے) نے کہا ہےکہ اس […]

سعودی وزارت حج و عمرہ نےزائرین و عازمین کے لئے ” اعتمرنا” کی جگہ زیادہ سہولتوں کی حامل ” نسک ” ایپ متعارف کروا دی

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی وزارت حج و عمرہ نےسعودی عرب آنے والے عمرہ زائرین کی سہولت کے لیے ” اعتمرنا” کی جگہ ” نسک ” ایپ کا اجرا کر دیا ہے۔ وزارت حج و عمرہ کی جانب سےگذشتہ روز جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اعتمرنا ایپ کے ذریعےاب تک 4 […]

پاکستانی صارفین کی 60لاکھ ویڈیوز ڈیلیٹ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر 60لاکھ سے زائد پاکستانی صارفین کی ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں۔ معروف ایپ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر یکم جاجولائی سے ستمبر2021کے آخر تک پاکستانی صارفین کی جانب سے 60لاکھ19ہزار754شیئر […]

ٹک ٹاک نے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی

لاہور(پاک ترک نیوز) معروف وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے۔ نئے فیچر کے تحت آپ معلوم کر سکیں گے کہ کس کس نے آپ کا پروفائل دیکھا ہے اور ایسا کب کیا گیا تھا ۔ اس فیچر کے تحت گزشتہ ایک ماہ کے دوران جس کسی نے بھی […]