Browsing tag

Apple

ایپل کے سربراہ ٹم کک کا ویتنام میں سرمایہ کاری کا اعلان

ہنوئی (پاک ترک نیوز) اپیل کے سربراہ ٹم کک نے ویتنام میں اپنے دورہ ہنوئی کے دوران سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے ۔ ایپل نے ویتنام میں اخراجات کو بڑھانے کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے، کیونکہ سی ای او ٹم کک دو روزہ دورے پر جنوب مشرقی ایشیائی ملک پہنچے ہیں۔ کیلیفورنیا میں […]

ایپل کا کلاس ایکشن کے مقدمے کو طے کرنے کیلئے 490ملین ڈالر ادا کرنے پر اتفاق

بیجنگ (پاک ترک نیوز) ایپل نے کلاس ایکشن کے مقدمے کو طے کرنے کے لیے 490 ملین ڈالر ادا کرنے پر اتفاق کیا جس میں مبینہ طور پر چیف ایگزیکٹو ٹم کک نے چین میں آئی فونز کی گرتی ہوئی مانگ کو چھپا کر شیئر ہولڈرز کو دھوکہ دیا۔ اوکلینڈ، کیلیفورنیا میں امریکی ڈسٹرکٹ کورٹ […]

امریکہ نے ایپل گھڑی کی درآمد پر عائد پابندی ختم کردی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے ایپل کی تازہ ترین گھڑی کی درآمد پر پابندی ہٹا دی۔ ٹیک کمپنی کی جانب سے حکام کے پاس ہنگامی اپیل دائر کرنے کے بعد ایپل کی تازہ ترین سمارٹ گھڑیاں امریکہ میں فروخت ہونا دوبارہ شروع کر سکتی ہیں۔ یاد رہے کہ پیٹنٹ کے تنازع پر امریکہ میں […]

پیٹنٹ کی خلاف ورزی کے اپنے خلاف فیصلے کے بعد ایپل نے اپنے ایپل کے نئے ماڈلوں کی فروخت بند کر دی

نیویارک(پاک ترک نیوز) پیٹنٹ کی خلاف ورزی کے اپنے خلاف صحت سے متعلقہ آلات بنانے والی کمپنی میزمو کے مقدمے میں امریکہ کے بین الاقوامی ٹریڈ کمیشن کے فیصلے کے بعد ایپل نے اپنی نئے ماڈل کی گھڑیوں کی فروخت بتدریج بند کرنا شروع کر دی ہے۔اس ضمن میںامریکی صدر جو بائیڈن کے پاس آج […]

ایپل فرانس میں تابکاری خدشات کے باعث آئی فون 12 کو اپ ڈیٹ کرے گا

پیرس (پاک ترک نیوز) ایپل تابکاری کے خدشات کے بعد فرانس میں آئی فون 12 کو اپ ڈیٹ کرے گا۔ فرانس کے ڈیجیٹل وزیر کے مطابق ایپل فرانس میں آئی فون 12 کو اپ ڈیٹ کرے گا جب ریگولیٹرز نے آلات سے خارج ہونے والی برقی مقناطیسی تابکاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ […]

ایپل "آئی فون 14پرو ـ” مفت اور لاکھوں ڈالر کے انعامات بھی دے گا

لاس اینجلس (پاک ترک نیوز) ایپل نے اپنے نئے آئی فون 15کی لانچ سے قبل اپنے معروف سمارٹ فون آئی فون 14 پروکو مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔تاہم اس کے لئے فون لینے والے کو اسے ہیک کر کے دکھانا ہوگا۔ کمپنی کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایپل نے اس بات کا فیصلہ […]

انتظار کی گھڑیاں ختم، آئی فون 15کی لانچنگ تقریب 12ستمبر کو ہوگی

لاس اینجلس (پاک ترک نیوز) ایپل نے اپنے نئے آئی فون 15 اور سمارٹ واچز لانچ کرنے کے لئے 12 ستمبر کو امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پریس ایونٹ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایپل کمپنی نے اپنی ویب سائٹ اور ای میل کے ذریعے لوگوں کو ایونٹ کے دعوت […]

سعودی کمپنی آرامکو کو دوسری سہ ماہی کے دوران منافع میں 40 فیصد کمی کا سامنا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی تیل کمپنی آرامکو کو دوسری سہ ماہی کے دوران منافع میں تقریباً 40 فیصد کمی کا سامنا ہے ۔ سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے کہا کہ دوسری سہ ماہی میں اس کا خالص منافع ایک سال پہلے کے مقابلے میں تقریباً 40 فیصد کم ہو کر 30 […]

ایپل 5G ٹیکنالوجی پر اربوں ڈالر خرچ کرے گا

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) ایپل 5G ٹیکنالوجی پر اربوں ڈالر خرچ کرے گا۔ جس کے لئے کمپنی نے یو ایس ٹیک فرم براڈ کام کے ساتھ ملٹی بلین ڈالر کے تعاون کا اعلان کیا ہے تاکہ تیز رفتار5جی ٹیلی کام نیٹ ورکس سے وائرلیس سے منسلک ہوونے کے لئے جدید ترین اجزاء بنائے جائیں۔ […]

نئے آئی فون ماڈلز حاصل کرنے کے لیےصارفین کو زیادہ انتظار کرنا پڑے گا۔ ایپل انتظامیہ

کپرٹینو (پاک ترک نیوز) ایپل کی انتظامیہ نے اپنے صارفین کو آگاہ کیا ہے کہ انہیں اس کے نئے آئی فون ماڈلز حاصل کرنے کے لیے زیادہ انتظار کرنا پڑے گا کیونکہ وسطی چین میںاسکی فون بنانے والی فیکٹری پر اینٹی وائرس (کورونا)پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔ جس سے سال کے آخر میں چھٹیوں کے […]

برازیل کی عدالت نے ایپل پر 150کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا

برازیلیا(پاک ترک نیوز) برازیل کی عدالت نے ایپل پر 100ملین (تقریباً 150 کروڑ روپے) کا جرمانہ عائد کیا ہے۔برازیلی عدالت نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر آئی فون کے نئے ماڈلز کے ساتھ بیٹری چارجرز شامل نہ ہونے پر سو ملین برازیلی روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا […]

ایپل کی نئی مصنوعات کی تقریب رونمائی کل شب کیلیفورنیا میں ہوگی

لاس اینجلس (پاک تر نیوز) ایپل اپنے نئے فونز، گھڑیوں اور دیگر نئی مصنوعات کی تقریب رونمائی کل (بدھ) شب ایپل کے ہیڈکوارٹرز کیلیفورنیا میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے منعقدکر رہی ہے۔ اور اس تقریب کا نام ’فار آؤٹ‘ رکھا گیا ہے۔ ایپل ہر سال ستمبر میں اپنے نئے فونز، گھڑیوں اور […]

آئی فون14کے ساتھ حادثے سے بچانے اور درجہ حرار ناپنے والی ایپل واچ سیریز 8متعارف

کیلیفورنیا( پاک ترک نیوز) ایپل کمپنی نے آئی فون 14کے ساتھ گاڑی کو حادثے کی نشاندہی ، درجہ حرارت ناپنے والے سینسرز جن سے اووییولیشن سائیکل کی جاسکے گی اور ایک نئی کم پاور موڈ کی آپشن والی ایپل واچ سیریز 8بھی متعارف کروادی ہے ۔ ایپل واچ سیریز 8میں موجود سینسرز کی مدد سے […]

ایپل نے آئی فون 14متعارف کروانے کی تیایوں کو حتمی شکل دینا شروع کر دیا

کیوپرٹینو (پاک ترک نیوز) ایپل نے اپنا نیا ’آئی فون14‘ سات ستمبرکو متعارف کرانےکی تیاریوں کو حتمی شکل دینا شروع کر دیا ہے۔امسال مصروف موسم خزاں کا آغاز آئی فونز کے متعدد نئے میکس،کم قیمت اور بیش قیمت آئی پیڈز اور ایپل گھڑی کے تین نئے ماڈل پیش کئے جانے کے ساتھ ہو گا۔ کمپنی […]

ایپل نے 7ستمبر کو آئی فون 14مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کرنے کا اعلان کردیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) معروف فون ساز کمپنی ایپل نے 7ستمبر کو آئی فون 14مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کرنے کا اعلان کردیا ۔ نئے میکس، کم قیمت اور بیش قیمت آئی پیڈز اور ایپل واچز کے 3 نئے ماڈل بھی متعارف کروائے جائیں گے۔کمپنی اس تقریب کو آن لائن اسٹریم کرنے کا ارادہ رکھتی […]

چین میں گرمی کا 60سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ،ہفتے میں 6روز فیکٹریاں بند

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین میں گرمی کا 60سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔بجلی کی قلت کو پورا کرنے کیلئے صوبے سیچوان میں ہفتے میں 6روز فیکٹریاں بند کردی گئیں ۔ تفصیلات کےمطابق چین میں شدید گرمی کی وجہ سے کچھ سیاحتی مقامات کو بھی بند کر دیا گیا ہے، یاد رہے کہ چینی محکمہ موسمیات نے […]

ایپل کا ناقابل یقین حد تک سستا موبائل فون

کیلی فورنیا (پاک ترک نیوز) معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے ناقابل یقین حد تک سستا موبائل فون مارکیٹ میں متعارف کروا دیا ۔معروف امریکی کمپنی نے اپنا اب تک کا سب سے سستا آئی فون متعارف کرا دیا ہے، جسے آئی فون ایس ای تھری کا نام دیا گیا ہے۔ نئے موبائل فون کو ٹچ […]

امریکی کمپنی ایپل چین میں سب سے زیادہ موبائل فروخت کرنیوالی کمپنی بن گئی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) معروف امریکی کمپنی ایپل چین میں سب سے زیادہ موبائل فروخت کرنیوالی کمپنی بن گئی ۔ ایپل نے یہ اعزاز 6برس بعد حاصل کیا ہے ۔ ایپل آئی فون 13کی کم ابتدائی قیمت کے ذریعے اس ٹارگٹ کو حاصل کر سکی ہے جس میں جدید کیمرہ اور 5جی کی خصوصیات شامل […]

اب آئی فون ہی کریڈٹ کارڈ ٹرمینل میں تبدیل ہوجا ئے گا، نیا فیچر جلد متعارف ہو گا

کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) ایپل اپنے آئی فونز استعمال کرنے والوں کو ایک نئی سروس فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جو چھوٹے کاروباری افراد کو بغیر کسی اضافی ہارڈ ویئر کے اپنے آئی فونز پر براہ راست ادائیگی قبول کرنے کی اجازت دے گی۔ آئی فون کے ذرائع سےجاری ہونے والی میڈیا […]

ایپل کو چپ کی کمی کے باوجود ریکارڈ منافع

لاہور (پاک ترک نیوز) ایپل نے مارکیٹ میں چپ کی کمی ،کورونا وبا کے باوجود ریکارڈ 124بلین ڈلر سالانہ منافع حاصل کرلیا ۔ توقعات کے برعکس ریکارڈ منافع کمائی سے لوگوں کے رجحان میں اضافے دیکھنے میں آیا ہے ۔ ایپل کے سی ای او ٹم کک کا کہنا ہے کہ چپ کی کمی کے […]