Browsing tag

Armenia

الہام علییوف کا ٹونی بلنکن سے ٹیلی فونک رابطہ ،آرمینیا امن عمل پر تبادلہ خیال

باکو (پاک رک نیوز) آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا ، دونوں رہنمائوں نے آرمینیا کے ساتھ امن عمل پر تبادلہ خیال کیا ۔ صدارتی بیان کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے صدر الہام علییوف کو بتایا کہ واشنگٹن آذربائیجان اور آرمینیا […]

آرمینیا نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا

یریوان(پاک ترک نیوز) آرمینیا نے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرلیا۔ ایشیائی ملک آرمینیا کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی کی بھرپور مخالفت کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا۔ آرمینیا کی وزارت خارجہ کے […]

آرمینیا نے آذربائیجان کو چار سرحدی دیہات واپس کر دیئے

باکو (پاک ترک نیوز) آرمینیا نے آذربائیجان کو چار سرحدی دیہات واپس کر دیے ہیں۔ یہ سرحدی دیہات آرمینیا نے مارچ میں 1990 کی دہائی میں قبضے میں لیے تھے۔یریوان اور باکو کے حکام نے جمعہ کو تصدیق کی ہے کہ آرمینیا نے آذربائیجان کو چار سرحدی دیہات باغانیس ایرم، اشاغی آسکی پارا، کھیریملی اور […]

آذربائیجان سے امن معاہدے کے باوجود آرمینیاکے شہری خوفزدہ کیوں؟

پریوان (پاک ترک نیوز) آرمینیائی شہری آذربائیجان کے ساتھ امن معاہدے کے باوجود مستقبل میں جنگ کے خطرات کے پیش نظر خوفزدہ نظر آتے ہیں ۔ گزشتہ برس ستمبر میں 100,000 سے زیادہ نسلی آرمینیائی باشندے نگورنو کاراباخ میں اپنے گھروں سے چلے گئے، نینا شاہوردیان اور اس کے بھائی، والدین اور کزن نے وہاں […]

آذربائیجان کو آرمینیا 4دیہات واپس کرنے پر رضامند

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کو آرمینیا 4دیہات واپس کرنے پر رضامند ہوگیا ۔ تفصیلات کےمطابق آرمینیا نے کئی دیہات آذربائیجان کو واپس کرنے پر اتفاق کیا ہے جس کے بارے میں دونوں ممالک کا کہنا ہے کہ یہ ایک اہم سنگ میل ہے کیونکہ وہ سوویت یونین کے خاتمے کے بعد دو جنگیں لڑنے […]

آذربائیجان کے نگورنو کاراباخ سے روسی امن دستوں کا انخلاء شروع

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے نگورنو کاراباخ سے روسی امن دستوں کا انخلاء شروع ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق روسی امن دستوں نے آذربائیجان کے علاقے نگورنو کاراباخ سے انخلاء شروع کر دیا ہے، جس سے وہاں ماسکو کی برسوں سے جاری فوجی موجودگی کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری […]

آزربائیجان کے ساتھ سرحد کی حد بندی آرمینیا کو دس گنا مضبوط کر دے گی، وزیر اعظم پشینیان

یریوان(پاک ترک نیوز) آرمینیا کی طرف سے حد براری اور بعد ازاں آذربائیجان کے ساتھ سرحدوں کی حتمی حد بندی سے انکار جنوبی قفقاز کے علاقے میں کشیدگی کی نئی شدت کا باعث بنے گا۔اورخطے کاکوئی بھی ملک اسکا متحمل نہیں ہو سکتا آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان نے یہ با ت گذشتہ رو […]

آذربائیجان زنگیزور کوریڈور کی تعمیر مکمل کرنے کے قریب پہنچ گیا

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان زنگیزور کوریڈور کی تعمیر مکمل کرنے کے قریب پہنچ گیا۔ آذربائیجان زنگیزور کوریڈور سے گزرنے والی سڑکوں اور ریلوے کی تعمیر کو جاری رکھے ہوئے ہے، یہ ایک راستہ ہے جو اس کے مغربی علاقوں کو اس کے نخچیوان کے ایکسکلیو سے ملاتا ہے اور چین سے وسطی ایشیا، بحیرہ […]

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ آخری مراحل میں پہنچ گیا ،آذری حکام

باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے حکام کا کہنا ہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا ساتھ امن معاہدہ آخری مراحل میں پہنچ گیا ہے ۔ آذربائیجان کے حکام نے کہا ہے کہ ملک آرمینیا کے ساتھ امن معاہدے پر قریب ہو سکتا ہے تاکہ اس کے نگورنو کاراباخ علاقے پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے ستمبر میں […]

آذربائیجان اور آرمینیا اہم امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے

باکو (پاک ترک نیوز) آرمینیا اور آذربائیجان ایک اہم معاہدے پر پہنچ گئے ہیں، جنگی قیدیوں کے تبادلے اور امن معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے کام کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے، اس اقدام کو یورپی یونین نے تاریخی طور پر شورش زدہ خطے میں امن کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا ہے۔ دونوں […]

آذربائیجان نے آرمینیا کی جانب سے متوقع فوجی کارروائی کے الزام کو مسترد کردیا

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے آرمینیا کی جانب سے لگائے گئے ممکنہ فوجی کارروائی کے الزامات کو مسترد کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان کے ان دعوؤں کو مسترد کر دیا کہ باکو یریوان کی طرف فوجی کارروائی کا کوئی منصوبہ بنا رہا […]

آذربائیجان کا امریکی متعصب رویے کے باعث آرمیینا سے واشنگٹن میں مذاکرات سے انکار

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے امریکی متعصب رویہ کے باعث آرمینا سے واشنگٹن میں ہونیوالے شرکت میں مذاکرات سے انکار کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق آرمینیا کے ساتھ امن مذاکرات کے بارے میں امریکہ کے موقف نے آذربائیجان کو ناراض کر دیا ہے۔ آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے جمعرات کو کہا کہ وہ 20 نومبر […]

آذربائیجان کی فرانس کی آرمینیا کو ہتھیاروں کی فراہمی کی مذمت

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے فرانس کی جانب سے آرمینیا کو ہتھیاروں کی فراہمی کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق باکو نے فرانس کی طرف سے آرمینیا کو "بیسٹین” جارحانہ بکتر بند گاڑیوں کی فراہمی کی شدید مذمت کی کیونکہ دو سابق سوویت ممالک امن عمل میں شامل ہونے کی کوشش کر رہے […]

اقوام متحدہ کے ماہرین اور صحافیوں کو جلد کاراباخ کا دورہ کروائیں گے۔صدارتی دفتر

باکو (پاک ترک نیوزز) آذربائیجان اقوام متحدہ کے ماہرین کے ایک گروپ کو "چند دنوں میں” کاراباخ کے علاقے کا دورہ کرنے کی اجازت دے گا۔جبکہ میڈیا کو بھی کاراباخ کا دورہ کرنے کا موقع ملے گا۔ اس بات کا اعلان آذربائیجان کے صدارتی دفتر نےگذشتہ روز جاری ہونے والے بیان میں کیا ہے۔ اس […]

نگورنو کاراباخ پھر سے آذربائیجان میں ضم ۔ علیحدگی کے خاتمے کا فرمان جاری

باکو (پاک ترک نیوز) نگورنو کاراباخ کی دہائیوں پر محیط آزادی کا خونی خواب ایک باضابطہ فرمان کے ساتھ ختم ہو گیا جس میں اعلان کیا گیا کہ آذربائیجان میں نام نہاد نسلی آرمینیائی ریاست کا سال کے آخر میں وجود ختم ہو جائے گا۔ جمعرات کے روزعلیحدگی پسند علاقے کے رہنما کی طرف سے […]

آذربائیجان کا فوجی ٹرک آرمینیا کی بچھائی بارودی سرنگ سے ٹکراکرتباہ ،2آذری فوجی جاں بحق

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کا فوجی ٹرک آرمینیا کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 2آذری فوجی جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے بتایا کہ آذربائیجان کی فوج سے تعلق رکھنے والی ایک "KamAZ” فوجی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکر ا […]

آذربائیجان کی افواج نے نگورنو کاراباخ علیحدگی پسندوں کے گڑھ کا محاصرہ کرلیا

باکو (پاک ترک نیوز)آذربائیجان کی افواج نے آرمینیائی آبادی والے انکلیو نگورنو کاراباخ میں سٹیپناکرت کے علیحدگی پسندوں کے گڑھ کو چاروں جانب سے اپنے گھیرے میں لے لیا ہے ۔ رہائشی خوف کے باعث تہہ خانوں میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئےہیں ۔ یہ پیشرفت جمعہ کو آذربائیجان کی جانب سے آرمینیائی باغیوں […]

آرمینیا ،نگورنوکاراباغ جنگ بندی پر مظاہرین کا وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

پریوان (پاک ترک نیوز) نگورنوکاراباغ میں جگ بندی کے بعد مظاہرین نے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے ۔ ہزاروں مظاہرین آرمینیا کے دارالحکومت یریوان کی سڑکوں پر نکل آئے اور بحران سے نمٹنے کے لیے وزیر اعظم نکول پشینیان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ ہزاروں مظاہرین آرمینیائی دارالحکومت میں جمع ہوئے […]

آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ میں نئے انسداد دہشت گردی آپریشن کا آغاز کردیا

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ میں نئے ’انسداد دہشت گردی‘ آپریشن کا آغاز کردیا ۔ آذربائیجان کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ناگورنو کاراباخ کے الگ ہونے والے علاقے میں "انسداد دہشت گردی کی سرگرمیاں” شروع کی ہیں، اس حملے میں صرف فوجی ڈھانچے کو نشانہ بنایا جائے گا۔ وزارت دفاع […]

جب یریوان نے نگورنو کاراباخ پر باکو کی حاکمیت کو خود تسلیم کیا ہے، تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں ۔پوٹن

ولادیووسٹاک (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نےکہا ہےکہ آرمینیائی قیادت نے تمام ارادوں اور مقاصد کے لیے تسلیم کیا ہے کہ ناگورنو کاراباخ آذربائیجان کا ہے۔اور یہ ہ صرف تازہ ترین تنازعہ کے نتائج کے بارے میں نہیں ہے۔ بلکہ یہ اس حقیقت کے بارے میں بھی ہے کہ آرمینیائی قیادت نے […]