Browsing tag

Armenia

ترک صدر کا آرمینیائی وزیر اعظم سے ٹیلی فون پر رابطہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان اور آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان نے 11 ستمبر کو علاقائی استحکام اور دوطرفہ تعلقات سمیت متعدد مسائل سے نمٹنے کے لیے فون کال کی ہے۔جس میںرہنماؤں نے پائیدار ہم آہنگی کے قیام کی اہمیت پر زور دیا جس سے علاقے کے تمام ممالک کی […]

روس کو آرمیینا اور امریکی فوج کی مشترکہ مشقوں پر تشویش

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے تشویش کا اظہار کیا کیونکہ آرمینیا امریکی فوجیوں کے ساتھ مشق کی تیاری کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس کی جانب سے آرمینیا کی اگلے ہفتے امریکہ کے ساتھ ایک مشترکہ فوجی مشقوں کی میزبانی پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے ۔ آرمینیائی وزارت دفاع نے کہا […]

آرمینیا فوجیوں ،ہتھیاروں اور آلات کی غیر قانونی نقل و حمل کیلئےایمبولینسیں استعمال کر رہا ہے،آذربائیجان کا الزام

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے آرمینیا پر الزام لگایا ہے کہ وہ مبینہ طور پر ایمبولینسوں کے ذریعے کاراباخ کے علاقے میں فوجی سازوسامان اور فوجیوں کی غیر قانونی منتقلی کر رہا ہے۔ آذربائیجان کی وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمینیائی مسلح افواج کے […]

آذربائیجان نے یورپی یونین کے مبصرین کی گاڑیوں کو نشانہ کےالزامات کو مسترد کردیا

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے یورپی یونین کے مبصرین کی گاڑیوں کو نشانہ بنانے کے الزامات کو مسترد کر دیا۔ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے آرمینیا کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ اس کی افواج نے کاراباخ کے علاقے میں یورپی یونین کے مبصرین کی گاڑیوں پر فائرنگ کی تھی۔ وزارت […]

آرمینیا نے نگورنو کاراباخ میں انسانی صورتحال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد کرنےکا مطالبہ کر دیا

اقوام متحدہ (پاک ترک نیوز) آرمینیا کے اقوام متحدہ مین مستقل مندوب نے اقوام متحدہ سے خطاب کرتے ہوئے نگورنو کاراباخ میں انسانی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ آرمینیائی وزارت خارجہ کی پریس سروس نے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

روسی صدر اور آرمیینین وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ،کاراباغ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ماسکو (پاک ترک نیوز) کریملن کے ایک بیان کے مطابق، آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان اور روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ٹیلی فونک رابطے میں کاراباخ کے حوالے سے جاری پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ کریملن کے ایک بیان کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے دیگر چیزوں کے علاوہ، لاچین روڈ کے ساتھ بغیر […]

آذربائیجان آرمینیا امن مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جاری امن مذاکرات کا خیرمقدم کرتا ہے۔ہمیں یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان بات چیت جاری ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نےگذشتہ شب جاری ہونے والے بیان میںکہا ہے کہ اس ضمن میں سیکریٹری آف اسٹیٹ اینٹونی […]

آذربائیجان اور آرمینیا کے سربراہوں کی ملاقات سے اچھے نتیجے کی توقع ہے، دمتری پیسکوف

ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی صدر کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تنازعات کے مستقل حل اور خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لئے ماسکو میں آذربائیجان اور آرمینیا کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی اعلیٰ سطحی ملاقات کی کامیابی کے لئے پر امید ہے۔ انہوں نے […]

آرمینیا خطے کے امن کو خطرے میں ڈالنے والی بیان بازی بند کرے۔آزربائیجان

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے آرمینیا کو خبردار کیا کہ اگر وہ خطے میںامن اور استحکام چاہتا ہے تو وہ انکےملک کے اندرونی معاملات بالخصوص کاراباخ کے علاقے میں مداخلت نہ کرے۔ گذشتہ روز جاری ہونے والے بیان میں آزربائیجان کی وزارت خارجہ نے آرمینیائی حکام کی جانب سے "جھوٹی معلومات” […]

روس پھر آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان امن معاہدے کے لئے میدان میں آ گیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان معاملات طے کرنے میں امریکہ اور برسلز مین ہونے والے مزاکرات کی ناکامی کے بعد اب روس دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کی میزبانی کرے گا تاکہ دونوں پڑوسیوں کے درمیان دہائیوں پر محیط تنازع کے حل پر بات چیت کو آگے بڑھایا جا سکے۔ روسی […]

آذربائیجان اور آرمیینا کے درمیان دوبارہ جھڑپیں ،متعدد فوجی ہلاک

  نگورنو کاراباخ(پاک ترک نیوز) آذربائیجان اور آرمینیا کی افواج کے درمیان سرحد پر ایک بار پھر جھڑپیں شروع ہوگئیں اور دونوں جانب سے گولہ باری کی جا رہی ہے۔ آذربائیجان نے آرمینیا پر سرحد کی خلاف ورزی اور گولہ باری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ سرحدی جھڑپوں میں آذربائیجان کا ایک […]

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدے پر بات چیت جاری رہےگی۔یورپی یونین کونسل

برسلز (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدر الہام علییف یورپی یونین کونسل کے صدر چارلس مشیل کی میزبانی میںآئندہاتوار کو بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان سے ملاقات کریں گے۔ یورپی کونسل کی طرف سےمنگل کو کیے گئے اعلان میںکہا گیا کہ علیئیف اور پشینیان نے برسلز میں جتنی بار […]

آرمینیا امن کی جانب پیش رفت میں امیدوں پر پورا نہیں اتر رہا، آذربائیجان کے وزیر خاجہ کی پریس کانفرنس

وینیئس(پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے اعلان کیا ہے کہ آرمینیا کے ساتھ معمول پر آنے کے عمل میں پیشرفت "امیدوں سے کم” ہے۔ آذربائیجان کی توقعات میں "امن معاہدے کا مسودہ تیار کرنا، ریاستی سرحد کی حد بندی اور نقل و حمل اور مواصلات کی بحالی” شامل ہے۔ ان خیالات کا اظہار آذربائیجان کے وزیر […]

آذربائیجان۔آرمینیا مزاکرات چند امور پر پیش رفت دیگر پر بات چیت جاری

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں ہونے والے مذاکرات میں آرمینیا کے ساتھ مستقبل کے امن معاہدے کی کچھ دفعات پر پیش رفت ہوئی ہے۔ وزارت خارجہ کے ہفتہ کے روز جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ فریقین کے مابین کچھ اہم معاملات پراتفاق […]

آذربائیجان کے پرچم کو نذر آتش کرنا آرمیینائی بربریت کی واضح مثال

  باکو (پاک ترک نیوز) نوجوانوں اور کھیلوں کی وزارت اور جمہوریہ آذربائیجان کی قومی اولمپک کمیٹی نے یریوان، آرمینیا میں یورپی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب میں آرمیینا ئی شخص کی جانب سے آذربائیجان پرچم کو نذر آتش کرنے کی مذمت کی ہے ۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یریوان میں […]

آذربائیجان اور آرمینیا ۔لڑائی ،لڑائی معاف کرو

برلن (پاک ترک نیوز) آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن کے حصول کے تمام امکانات موجود ہیں۔اور دونوں ملکوں کے پاس قابل عمل معاہدے تک پہنچنےکے اچھے مواقع موجود ہیں۔ ان خیالات کا اظہارآذربائیجان کے صدر الہام علیئیف نے منگل کی شب یہاں جرمن صدر فرینک والٹر اسٹین مائر کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا۔ […]

نگورنو کاراباخ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر روس کی جانب سے گہری تشویش کا اظہار

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس نے کو نگورنو کاراباخ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے تحمل سے کام لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے تازہ بیان میں کہا ہے کہ ہم نگورنو کاراباخ تنازعہ کے زون میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر شدید […]

پاکستان سمیت غیر ملکی صحافیوں کا آرمینیا سے آزاد کرائے گئے کاراباغ کے علاقے آغدام کا دورہ

  باکو (پاک ترک نیوز) پاکستان سمیت غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں نے آذربائیجان کی طرف سے آرمینیا سے آزاد کرائے گئے نگورنو کاراباخ کے علاقے آغدام کا دورہ کیا۔ غیر ملکی صحافیوں کا ایک گروپ جو باکو میں منعقدہ غیر وابستہ تحریک کے رابطہ گروپ کے سربراہی اجلاس کی کوریج کے لیے آذربائیجان آیا […]

عالمی عدالت انصاف نے لاچین روڈ تنازعہ پر آرمینیا کی درخواست مسترد کر کے آزربائیجان کے مؤقف کی حمایت کر دی

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے لاچین روڈ کے ارد گرد کی صورتحال پر بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے فیصلے کے بارے میں آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان کے منفی تبصروں پر تنقید کی ہے۔ آزربائیجان کی وزارت خارجہ کے گزشتہ روز جاری ہونے والے بیان میںکہا گیا ہے کہ یہ […]

آذربائیجان آرمینیا کی سرحد پر فوج تعیناتی کیلئے تیار ہیں ،روسی وزیر خارجہ

  ماسکو (پاک ترک نیوز ) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کا کہنا ہے کہ روس آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحد پر دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لیے فوج تعینات کرنے کیلئے تیار ہے، لیکن یریوان کی سخت گیر پوزیشن نے اب تک اسے روکا ہے۔ روسی وزیر خارجہ […]