Browsing tag

#arminia

روس ، آرمینیا ، آذربائیجان سربراہی ملاقات ، مثبت پیش رفت ہوئی ،مگر کئی امور پر اتفاق نہیں ہوا، صدر پوٹن

سوچی(پاک ترک نیوز) روس کےصدر ولادیمیر پوٹن، ان کے آذربائیجانی ہم منصب الہام علییف اور آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان نے سوچی میں اپنی بات چیت کے بعد ایک مشترکہ بیان پر اتفاق کیا ہے۔ گذشتہ روز ہونے والی ملاقات کے بعد روسی صدر نے کہا کہ "آج ہم نے ایک مشترکہ بیان پر […]

آرمینیا سال کے آخرتک آزربائیجان سےامن معاہدہ چاہتا ہے ۔وزیر اعظم نکول پشینیان

یروان(پاک ترک نیوز) آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیا ن نے کہا ہےکہ یریوان دو سابق سوویت ریاستوں کے درمیان سرحد پر حالیہ جھڑپوں کے بعد رواں سال کے آخر تک باکو کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کے روز آرمینیائی پارلیمنٹ سے خطاب کے […]

آرمینیا کی آذربائیجان کی فوج کے ٹھکانوں پرپھر گولہ باری

باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان کی وزارت دفاع نےکہا ہے کہ آرمینیا نے ایک مرتبہ پھر سرحد پر آذربائیجانی فوج کے ٹھکانوں اور سر حدی بستیوں پر گولہ باری کی ہے۔ منگل کے روز جاری ہونے والے بیان میں آذربائیجانی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ آرمینیا کی جانب سے گولہ باری کاتازہ سلسلہ گذشتہ شب […]

عالمی عدالت انصاف نے آذربائیجان کے خلاف آرمینیا کی درخواست مسترد کر دی

باکو (پاک ترک نیوز) عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے 7 دسمبر 2021 کے عدالتی حکم میں بیان کردہ اقدامات میں آذربائیجان کے خلاف ترمیم کرنے کی آرمینیا کی درخواست کو ر پیش کردہ مواد کو ناکافی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیاہے۔ گذشتہ روز جاری کئے گئے اپنے بیان میں آذربائیجان کی وزارت […]

آرمینیا اور آزربائیجان کشیدگی کو بھٹکنے سے روکیں۔ اقوام متحدہ،او ایس سی ای اور امریکہ کی نصیحت

نیویارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ، یورپ میں سلامتی اور تعاون کی تنظیم (او ایس سی ای) اور امریکہ نے آذربائیجان اور آرمینیا پر زور دیاہے کہ وہ دونوں ملکوں کے درمیان سرحد پر تشدد کے واقعات کی روک تھام کریں اورکشیدگی کو کم کریں۔ اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوٹیرس کے ترجمان اسٹیفن دوجارک […]

آرمینیا کے صدر نے استعفیٰ دیدیا

یریوان (پاک ترک نیوز) آرمینیا کے صدر آرمین سرکیسیا نے استعفی دیدیا ۔ مستفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ محدود اختیارات کے باعث ملک و قوم کیلئے کچھ نہیں کر پا رہا ہوں ۔ آرمیینا کے صدر اور وزیراعظم نکول پشنیان کے درمیان اختلافات کا آغاز آذربائیجان سے جنگ کے وقت […]

آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحدوں کے تعین اسی سال مکمل کر لیا جائے گا، پیوٹن

ماسکو (پاک ترک نیوز)سوچی کی ملاقات اور باہمی معاہدوں پر تیزی سے عملدرآمد پر اتفاق رائے کے بعد ایسی کو ئی وجہ نہیں کہ آذربائیجان اور آرمینیا کےدرمیان سرحدوں کے تعین کا کام فوری طور پر مکمل نہ کیا جا سکے ۔ اس توقع کا اظہار روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے گذشتہ روز سہ […]