Browsing tag

Army

حق خود ارادیت کی جد وجہد میں کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج تعلیم، صحت، انفرااسٹرکچر سمیت کئی فلاحی منصوبوں میں مصروف ہے۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان حکومت کی مدد سے ملک بھر میں تعلیم، […]

بنگلہ دیش میں طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کر گیا، فوج طلب،کرفیو نافذ

ڈھاکہ (پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش میں جاری طلبہ کے احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 105 ہو گئی جس کے بعد ملک بھر میں کرفیو نافذ کرکے فوج طلب کر لی گئی ہے۔ طلبہ نے ایک جیل پر دھاوا بول کر سینکڑوں ساتھیوں کو رہا کروا لیا اور جیل کو نذرِ آتش کر […]

پاکستان کے محافظوں کا امن کے قیام کیلئے غیر متزلزل عزم لائق تحسین ہے: وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے محافظوں کا ملک میں امن کے قیام کیلئے غیر متزلزل عزم لائق تحسین ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے تیراہ، ضلع خیبر اور لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر پاک فوج کے افسران و جوانوں کی […]

پاکستان آرمی میں مسیحی بھائیوں نے اپنے خون سے تاریخ لکھی، وزیراعظم

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہپاکستان آرمی میں مسیحی بھائیوں نے اپنے خون سے تاریخ لکھی۔ راولپنڈی کے سینٹ پال چرچ میں وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فوج کے سپاہی ہارون ولیم کی آخری رسومات کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان نے ملک کی حفاظت […]

رینجرز اور ایف سی کی تنخواہیں پاک فوج کے برابر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے رینجرز اور ایف سی کی تنخواہیں پاک فوج کے برابر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سول آرمڈ فورسزکی تنخواہوں میں اضافے کی اجازت دے دی۔ اس طرح رینجرز اور ایف سی کی تنخواہیں بھی پاک فوج کے برابر ہو جائیں گی۔سول آرمڈ فورسز کی […]

آسٹریلیاکا فوج میں غیر ملکیوں کو بھرتی کرنے کی اجازت دینے کا اعلان

سڈنی (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا نے فوج میں غیر ملکیوں کو بھرتی کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم و وزیر دفاع رچرڈ ڈونلڈ مارلس نے کہا کہ مسلح افواج میں 4,400افراد کے خلا کو پر کرنے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔فوجیوں کی تعداد بڑھانے کے لیے غیر […]

رولز رائس کا فوجی طیاروں کے انجن کے پروزوں کیلئے آزاد انجینئرنگ سے 7سالہ معاہدہ

ڈربی (پاک ترک نیوز) Rolls-Royce نے فوجی طیارے کے انجن کے پروزوں کے لیے آزاد انجینئرنگ کے ساتھ سات سالہ معاہدہ کیا۔ آزاد انجینئرنگ نے اس تعاون کی تزویراتی اہمیت کو اجاگر کیا، جس سے کمپنی کو رولز روائس کے جدید ایرو انجنوں کے لیے ضروری پیچیدہ اجزاء کے لیے عالمی سپلائی چین میں پوزیشن […]

ایرانی فوجی کی فائرنگ سے 5 اہلکار ہلاک

تہران(پاک ترک نیوز) ایرانی فوجی کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ سے 5 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ ایرانی صوبے کرمان میں اتوار کے روز فوجی اڈے پر پیش آنے والے واقعے کے محرکات کا علم نہیں ہو سکا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فوجی اہل کار نے اپنے ساتھیوں پر اس وقت گولیاں چلائیں جب ول […]

پاک فوج دنیا کی دس طاقتور ترین افواج میں شامل

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) دنیا کی طاقت ور ترین 145ممالک کی افواج کی نئی فہرست جاری کردی گئی ۔پاک فوج دنیا کی پہلی دس بہترین افواج میں شامل ہے ۔ عالمی شہرت یافتہ ویب سائٹ گلوبل فائر پاور دنیا کی طاقت ور ترین افواج کی فہرست جاری کرتی ہے۔ یہ فہرست مذکورہ ملک کے 60 عناصر […]

صیہونی افواج کا الاقصیٰ شہدا ہسپتال پرحملہ ، 600سے زائد مریض اورعملہ لاپتہ

غزہ (پاک ترک نیوز) وسطی غزہ کے دیرالبلاح میں الاقصیٰ شہدا ہسپتال پر ڈرون حملے میں کئی مریضوں اور عملے کے افراد کی شہادتوں کا خدشہ ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے دیرالبلح میں اسرائیلی حملے میں اب تک 8 فلسطینیوں کی شہادت کی تصدیق کی ہے جبکہ عالمی ادارہ صحت نے 600 سے زائد مریضوں […]

پاک فوج چیلنجز سے باخبر، پوری توجہ سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے: آرمی چیف

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم چیلنجز سے باخبر ہیں، پاک فوج کی پوری توجہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے خیرپور کا دورہ کر کے ٹامیوالی میں بہاولپور […]

خیبر پختونخوا میں فورسز کا آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک، دھماکے میں فوجی جوان شہید

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سکیورٹی فورسز نے مختلف مقامات پر آپریشن کر کے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاع پر […]

عمران خان، فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی متعدد وجوہات تھیں، صدرمملکت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں صدر مملکت نے کہا کہ عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت نہ ہونے بہت سی وجوہات تھیں جن کی تفصیل […]

پی اے ایف ٹریننگ بیس میانوالی میں کلیئرنس آپریشن مکمل، تمام 9 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سکیورٹی فورسز نے پاکستان ایئر فورس ٹریننگ ایئربیس میانوالی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا اور کومبنگ اینڈ کلیئرنس آپریشن میں تمام 9 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے علی الصبح میانوالی ایئربیس پر حملے کی کوشش کی […]

ترکیہ کے حامی جنگجوئوں اور شامی فوج کے درمیان جھڑپوں میں 23افراد ہلاک

دمشق(پاک ترک نیوز) شام کے شمال مشرقی علاقے میں ترکیہ کے حامی جنگجوؤں اور شامی فوج کے درمیان جھڑپوں میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ کرد ملیشیا زیر قبضہ شام کے شمال مشرقی علاقے میں اسدی فوج اور ترکیہ کے حمایت یافتہ مسلح دھڑوں کے درمیان جھڑپوں میں 23 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ انقرہ […]

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں البطار۔1شروع ہو گئیں

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ فوجی مشقوں البطار1 کی افتتاحی تقریب چراٹ میں ہوئی۔ ان مشقوں میں پاکستانی اور رائل سعودی سپیشل فورسز حصہ لے رہی ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے […]

داعش کا شامی فوجیوں کو لیجانے والی بس پر حملہ ،23اہلکار جاں بحق متعدد زخمی

دمشق (پاک ترک نیوز) شام میں داعش نے شامی فوجیوں کو لیکر جانے والی بس پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 23اہلکار جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔ حزب اختلاف کے کارکنوں نے کہا ہے کہ مسلح افراد نے ملک کے مشرق میں شامی فوجیوں کو لے جانے والی بس پر گھات لگا […]

پولینڈ کا بیلاروس کی سرحد پر 10ہزار فوجی بھیجنے کا فیصلہ

وارسو (پاک ترک نیوز) پولینڈ نے بیلاروس کی سرحد پر 10ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ وزیر دفاع ماریئس بلاسزک کا کہنا ہے کہ پولینڈ بارڈر گارڈ فورس کی مدد کے لیے بیلاروس کے ساتھ سرحد پر 10,000 اضافی فوجیوں کو منتقل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ وزیر دفاع نے ایک انٹرویو […]

فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا: آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا، جس کے مطابق فوج کے خلاف نفرت پھیلانے پر 2 سال تک قید اور جرمانہ ہوگا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کیلئے پیش کیا […]

کانگو ،فوجی کی بیٹے کی آخری رسومات میں شرکت سے قبل تدفین کرنے پر فائرنگ ،بیوی سمیت 13افراد ہلاک

برازاویل (پاک ترک نیوز )ڈی آر کانگو میں فوجی نے بیٹے کے جنازے میں فائرنگ سے بیوی سمیت متعدد افراد ہلاک ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ کانگو کے شمال مشرقی کانگو میں پیش آیا جہاں ایک فوجی نے بیٹے کو پہنچنے سے پہلے دفن کرنے پر آخری رسومات میں شریک افراد پر […]