Browsing tag

Army

جنگ کے باوجود روسی فوجیوں نے کھانے پینے کا 20ٹن سامان یوکرینی شہر پہنچادیا

ماسکو(پاک ترک نیوز)روس کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی فوجیوں نے جنگ کے باوجود یوکرین میںملیٹوپول شہرتک 20 ٹن امداد ی سامان پہنچانے والے قافلے کی حفاظت کو یقینی بنایا ہے۔ منگل کے روزجاری کردہ بیان میںوزارت نے کہا ہے کہ روسی فوجی اہلکاروں نے جمہوریہ کریمیا کی سرحدسے گزرنے والےانسانی ہمدردی […]

یوکرین نے روس کو سویڈن کی طرز پر غیر فوجی ملک بننے کی پیشکش کر دی

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی اور قیام امن کے لئے جاری بات چیت میںیوکرینی وفد نے تجویز دی ہے کہ یوکرین بھی سویڈن یا آسٹریا کی طرز پر ایک غیر فوجی ملک بننے پر تیا ہے جس کی اپنی مسلح افواج ہوں گی۔ اس بات کا انکشاف مزاکرات میں روس […]

ترکی نے آبنائے باسفورس اور درہ دانیال کے رستے روسی جنگی جہازوں کیلئے بند کردیئے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی نے آبنائے باسفورس اور درہ دانیال کے رستے سے روسی جنگی جہازوں کیلئے بند کردیئے ۔ترکی نے تمام پڑوسی ممالک کو بحیرہ اسود کے رستے جنگی جہاز بھیجنے کے عمل سے خبردار کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی نے روس کے جنگی بحری جہازوں کے آبنائے باسفورس اور درہ دانیال […]

یوکرین کے وزیر دفاع نے طبل جنگ بجا دیا ،فوج کو تیار رہنے کا حکم

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے وزیر دفاع نے طبل جنگ بجا دیا، فوج کو روس کیخلاف جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم دیدیا ۔اپنے پیغام میں یوکرین کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ جنگ کیلئے تیار رہیں جس میں سختیاں بھی ہوں گی نقصان بھی ہوگا لیکن ہمیں درد کو برداشت کرتے ہوئے […]

اردن ، فوج کے ساتھ سرحدپر جھڑپوں میں 27سمگلرز ہلاک

امان (پاک ترک نیوز) شام کی سرحد کے قرب فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 27سمگلرز ہلاک ہوگئے ۔ فوج نے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ ہلاک سمگلرز شام سے منسلک سرحد پار کرکے اردن میں داخل ہونا چاہتے تھے اردنی فوج سے مقابلہ ہو گا جس میں 27سمگلرز ہلاک ہوگئے۔اردن کی فوج نے بڑی […]

یوکرین : فوجی اہلکار کی فائرنگ سے 5سکیورٹی گارڈز ہلاک

کیف(پاک ترک نیوز) یوکرین میں فوجی اڈے پر ایک فوجی کی فائرنگ سے 5سکیورٹی گارڈز ہلاک ہو گئے جبکہ 5زخمی ہو گئے ۔فائرنز کرنے والا اہلکار موقع سے فرار ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق یوکرین کی نیشنل سیکورٹی گارڈ کے اہلکارنے فوجی اڈے پرتعینات سیکورٹی گارڈز پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 سیکورٹی […]

فوجی جوان مری میں پھنسے سیاحوں کی مدد میں مصروف

مری (پاک ترک نیوز) پاک فوج کے جوان مری میں پھنسے سیاحوں کی مدد کرنے میں مصروف ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مری میں برف باری سے پیدا ہونے والی خوفناک صورتحال میں فوجی دستےسول انتظامیہ کی امدادمیں مصروف ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی انجینئرز کے دستوں نے گھڑیال کے مقام پر […]

روس ،پہلا S-550 ایئر ڈیفنس سسٹم فوج کے حوالے

ماسکو(پاک ترک نیوز)روس نے جدید ترین ایس۔550فضائی دفاعی نظام تمام آزمائشوں اور تجربات کے بعد تیاری کے مراحل سے گزر کر اب ملک کے فضائی دفاع کو مضبوط بنانے کے لئے فوج کے حوالے کر دیا ہے ۔ روسی وزارت دفاع کے قریبی ذرائع کے مطابق روس کے نئے ایس ۔550فضائی دفاعی نظام نے ریاستی […]

امریکہ میں 778ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ نے 778ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کرلیا ۔ فوج کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے 2022 کیلئے 778 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کے بل پر دستخط کر دیے۔امریکی صدر نے دفاعی اخراجات سے متعلق نیشنل ڈیفنس آتھرائزیشن ایکٹ پر دستخط […]

دوران ڈیوٹی شادی کی پیشکش قبول کرنے پر خاتون فوجی گرفتار

ابوجہ (پاک ترک نیوز) دوران ڈیوٹی شادی کی پیشکش قبول کرنے پر خاتون فوجی کو گرفتارکرلیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق افریقی ملک نائجیریا میں ڈیوٹی کے دوران شادی کی پیشکش قبول کرنے والی خاتون فوجی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔فوجی ترجمان نے خبر کی تصدیق کردی ہے ۔ ترجمان کے مطابق خاتون نے وردی میں […]

سوڈان میں فوج آگئی ، امریکا نے امداد روک دی

خرطوم (پاک ترک نیوز )سوڈان میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا ،عوام فوجی بغاوت کے خلاف سڑکوں پر آگئے ،پر تشدد مظاہروں میں 7 افراد ہلاک اور 140 زخمی ہو گئے ۔ سوڈان کے آرمی چیف عبدلافتح البرہان نے حکومت کا تختہ الٹ کر ایمرجنسی نافذ کردی ہے ، وزیراعظم سمیت وزرا کو […]

آذربائیجانی فوج کا نیا کمانڈو ملٹری یونٹ عملی میدان میں آگیا

  باکو(پاک ترک نیوز)آذربائیجان کے صدر اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر انچیف الہام علییوف کے حکم کے مطابق آذربائیجان کی فوج کی جنگی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے سرگرمیاں جاری ہیں۔ 19 اکتوبر کو وزیر دفاع کرنل جنرل ذاکر حسنوف اور وزارت کے دیگر اعلیٰ حکام نے نئے بنائے گئے کمانڈو ملٹری یونٹ کا […]