Browsing tag

arrest

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر درخواست نمٹا دی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس حسن اورنگزیب نے صنم جاوید کی گرفتاری کے متعلق درخواست پر سماعت کی،دوران سماعت اٹارنی جنرل اور صنم جاوید کی جانب سے میاں اشفاق ایڈووکیٹ […]

کینیڈا کی تاریخ میں سونے کی سب سے بڑی چوری کے شبہ میں متعدد مشتبہ افراد گرفتار

ٹورنٹو (پاک ترک نیوز) کینیڈا پولیس نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سونے کی چوری کے شبہ میں متعدد افراد کو گرفتار کیا ہے ۔ کینیڈا میں پولیس نے متعدد افراد کو گرفتار کیا ہے جن پر 20 ملین کینیڈین ڈالر ($ 14m) سے زیادہ مالیت کی سونے کی سلاخوں کی چوری کا الزام […]

ترکیہ نے داعش سے تعلق کے شبہ میں 10 کو حراست میں لے لیا

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکی نے داعش سے تعلق کے شبہ میں 10 کو حراست میں لے لیا۔ ترک حکام نے استنبول میں داعش دہشت گرد گروپ سے تعلق رکھنے والے 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ جاری تحقیقات میں استنبول کے چیف پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر نے شام کے شمال مشرقی علاقے […]

پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس غیرمتعلقہ پاسپورٹ برآمد ہونے پر کینیڈا میں گرفتار

کراچی(پاک ترک نیوز) قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پاکستان سے کینیڈا کی پروازپرتعینات خاتون فضائی میزبان کوٹورنٹو ائیرپورٹ پرغیرمتعلقہ پاسپورٹ برآمد ہونے پرحراست میں لیا گیا۔ پرواز پی کے789 پر تعینات حنا ثانی نامی ایئرہوسٹس سے مبینہ طور پرغیر متعلقہ پاسپورٹ برآمد ہوئے۔ خیال رہے کہ اپنے پاسپورٹ کے علاوہ غیر دیگر افراد […]

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج، سلمان اکرم راجہ گرفتار

لاہور(پاک ترک نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنما سلمان اکرم راجہ کو انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج پر گرفتار کرلیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کارکنان بڑی تعداد میں تحریک انصاف کے جیل روڈ دفتر کے باہر جمع ہو کر احتجاج کررہے تھے کہ پولیس نے رہنما پی ٹی […]

فواد چودھری کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ بھائی فراز چوہدری کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو پولیس اہلکار گھر سے گرفتار کرلے لے گئے، تاہم انہیں کہاں منتقل کیا گیا ہے اس بارے میں کچھ نہیں معلوم۔ اہلیہ حبا چوہدری نے بھی فواد […]

شیخ رشید کی حراست کے خلاف پٹیشن دائر

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید، بھتیجے شیخ شاکر اور ملازمین کی حراست کے خلاف لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں پٹیشن دائر کردی گئی، جس میں آج ہی سماعت کی استدعا کی گئی ہے۔ شیخ رشید احمد کے بھتیجے شیخ عامر شفیق کی جانب سے […]

چودھری پرویزالہٰی اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی ایک بار پھر گرفتار

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعلی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی اینٹی کرپشن پنجاب نے دوبارہ گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق چودھری پرویزالہٰی اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا ہی ہوئے تھے کہ اینٹی کرپشن کی جانب سے انہیں گرفتار کرلیا گیا […]

علی حیدر گیلانی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عدالت نے مبینہ دھاندلی کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کےصاحبزادے علی حیدر گیلانی سمیت 3 افراد کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سینیٹ الیکشن میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جج امید علی بلوچ نے […]

چودھری پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو ضلع کچہری عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ گزشتہ روز سابق وزیراعظم پنجاب چودھری پرویز الٰہی لاہور میں بلٹ پروف گاڑی میں چھپ کر گھر سے نکلےتو پہلے سے فیلڈنگ لگائی لاہور پولیس اور اینٹی کرپشن ٹیم نے گاڑی […]

کل میری گرفتاری کے 80 فیصد امکانات ہیں: عمران خان

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کہ 80فیصد امکانات ہیں کہ کل جب اسلام آباد جاؤں تو گرفتار کر لیا جاؤں گا۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اس وقت قانون کی حکمرانی نہیں ہے، ملک […]

عمران خان القادر ٹرسٹ کیس میں کل شامل تفتیش نہ ہوئے تو سنگین نتائج ہوں گے، نیب

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیب نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کل نیب راولپنڈی پیش ہونے کا سمن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان نیب تفتیش میں شامل نہ ہوئے تو سنگین نتائج ہوں گے۔ نیب نے عمران خان سے 19 کروڑ […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چودھری کو رہا کرنے کا حکم

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی رہائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں فواد چودھری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔فواد چودھری کے وکیل بابر اعوان، فیصل چودھری ایڈووکیٹ اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون عدالت میں […]

عمران خان کی گرفتاری سے آگاہ ہیں، امریکہ

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی گرفتاری سے آگاہ ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری نے پریس بریفنگ میں کہا کہ اس حوالے سے مزید معلومات کے لیے پاکستان کی حکومت سے رابطہ کیا جانا چاہیے۔دوسری جانب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ عمران […]

عمران خان کو نیب نے گرفتار کیا، ہمارا نیب پر کوئی کنٹرول نہیں: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو آج نیب نے گرفتار کیا ہے، گرفتاری قانون کے مطابق ہوئی، نیب آزاد ادارہ ہے وفاق کا نیب پر کوئی کنٹرول نہیں، میں حلفاً کہہ سکتا ہوں میری نیب کے کسی بھی افسر سے اس معاملے میں کوئی […]

عمران خان کی احاطہ عدالت سے گرفتاری پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا سخت نوٹس

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی احاطہ عدالت سے گرفتاری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے آئی جی اور سیکریٹری داخلہ کو فوراً طلب کرلیا، عدالت نے کہا کہ یہ غلط کام ہے جس نے بھی کیا ہے۔ چیف جسٹس نے […]

عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو رینجرز اہلکاروں نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کر لیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان دو مقدمات میں ضمانت کیلئے عدالت آ رہے تھے، عمران خان ابھی کمرہ عدالت تک نہیں پہنچے تھے کہ رینجرز اہلکاروں نے انہیں گرفتار کر لیا، […]

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی

  لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر پولیس اور اینٹی کرپشن کے آپریشن کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس سردار سرفراز […]

چودھری پرویز الٰہی پر دہشت گردی کا مقدمہ درج

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف پولیس پر تشدد اور حملہ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔کیس میں دہشت گردی اور اقدام قتل سمیت 13 دفعات لگائی گئی ہیں۔ تھانہ غالب مارکیٹ میں پرویز الٰہی سمیت 50 افراد کے […]

عمران خان کے جج دھمکی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے جج دھمکی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پولیس کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے وارنٹس پر تعمیل کا حکم دیا ہے۔سیشن […]