رانا ثنا اللہ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم،توہین عدالت کی کارروائی مسترد
راولپنڈی (پاک ترک نیوز) راولپنڈی کی اینٹی کرپشن عدالت نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دےدیا۔ توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست مسترد کردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق اینٹی کرپشن عدالت میں وزیرداخلہ رانا ثنااللہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اینٹی کرپشن ٹیم نے عدالت سے رانا […]