Browsing tag

#asia

پاکستان کو افغانستان کے راستے وسط ایشیا سے تیل و گیس کی فراہمی اب ممکن ہو گئی

کابل(پاک ترک نیوز) افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے قازقستان اور ترکمانستان کے ساتھ ملکرملک کے مغربی حصے میں ایک لاجسٹک ہب بنانے پر اتفاق کیا ہے جس کا مقصد جنگ زدہ ملک کو وسط ایشیائی ریاستوں اور روس سے جنوبی ایشیا تک تیل و گیس سمیت علاقائی برآمدات کے لیے ایک اہم لاجسٹک […]

دنیا کی آبادی 8ارب ،پاکستان کا حصہ تین فیصد

لاہور(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی جانب سے رپورٹ میں بتایا گیا کہ دنیا کی آبادی 8ارب ہو گئی جبکہ پاکستان کی آبادی دنیا کا تین فیصد ہے ۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2030 تک دنیا کی آبادای ساڑھے 8 ارب ہو جانے کا امکان ہےجبکہ 2050 […]

سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ،پاکستان سمیت مختلف ممالک میں نظر آئے گا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج لگے لگا ، پاکستان سمیت مختلف ممالک میں نظارہ کیا جا سکے گا ۔ پاکستان میں جزوی جبکہ مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ ایشیا کے کچھ حصوں اور آسٹریلیا میں کیا جا سکے گا ۔ تفصیلات کے مطابق رواں برس کا […]

استنبول میں مسافروں کی سہولت کیلئے سات نئی فیری لائنوں کا آغاز

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے شہر استنبول میں مسافروں کی سہولت کیلئے نئی فیری لائنوں کا آغاز ہو گیا ۔استنبول میٹروپولیٹن میونسپلٹی (IBB) کے ٹرانسپورٹیشن کوآرڈینیشن سینٹر نے گزشتہ ماہ نئی لائنوں کے آغاز کی منظوری دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق استنبول میں آج سے بحیرہ مارمارا اور باسپورس میں مزید فیریز پانی سے […]

روسی خام تیل کا رخ ایشیا کی طرف ہو گیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) یورپی اور امریکی خریداروں کی جانب سے روس کے تیل اور تیل کی مصنوعات کی خریداری ترک کئے جانے کے بعداب روسی تیل کی برآمدات کا رخ ایشیا کی جانب مڑ گیا ہے۔ ریئل ٹائم انرجی کارگو ٹریکر، ورٹیکسا کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق یوکرین پر روسی جنگ […]

روسی خام تیل کا رخ ایشیا کی طرف ہو گیا

یورپی اور امریکی خریداروں کی جانب سے روس کے تیل اور تیل کی مصنوعات کی خریداری ترک کئے جانے کے بعداب روسی تیل کی برآمدات کا رخ ایشیا کی جانب مڑ گیا ہے۔ ریئل ٹائم انرجی کارگو ٹریکر، ورٹیکسا کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق یوکرین پر روسی جنگ شروع ہونے کے ایک […]

نیوزی لینڈ کو 10برس بعد ایشین ٹیم کے ہاتھوں گھر میں شکست

ماؤنٹ منگوئی(پاک ترک نیوز) عالمی ٹیسٹ چیمپن نیوزی لینڈ کو 10برس بعد اپنے گھر میں ایشین ٹیم کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔بنگلا دیش نے ماؤنٹ منگنوئی میں عالمی چیمپئن نیوزی لینڈ کو انہی کی سرزمین پر 8 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کرلی۔ بنگال ٹائیگرزنے گھر کے باہر چھٹی […]