Browsing tag

#asializardari

صدر مملکت اور وزیراعظم کی بنوں چھاؤنی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے بنوں چھاؤنی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی پرزور مذمت کی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے جوانوں نے بروقت کارروائی کر کے قوم کو بڑے نقصان سے بچا […]

مزدوروں کے حقوق سے متعلق جلد قومی لیبر کانفرنس کا انعقاد کرینگے ، صدر ، وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن پر مزدوروں کی تاریخی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت آصف زرداری نے کہا کہ محنت کش طبقے […]

صدر پاکستان کا انتخاب؛ قومی و صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدارتی انتخاب کے لیے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ملک کے 14 ویں صدر کے انتخاب کیلئے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہونے والی پولنگ کا وقت 4 بجے ختم ہونے کے بعد دونوں صدارتی امیدواروں کی […]

نواز شریف اور آصف زرداری کی دبئی میں ملاقات،نگران وزیراعظم پر اتفاق نہ ہوسکا

دبئی (پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کی دبئی میں طویل ہوئی ہے تاہم نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا ۔ ڈھائی گھنٹے کی ملاقات میں ملک میں معاشی ایمرجنسی سمیت متعدد موضوع پر بھی گفتگو ہوئی ،انتخابات کو 6 ماہ […]