Browsing tag

#attck

روسی حملے میں خارکیو ٹی وی ٹاور تباہ ہوگیا،یوکرینی صدر زیلنسکی

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روسی حملے میں خارکیو کا ٹی وی ٹاور کو نشانہ بنایا گیا ۔ صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کا میزائل حملہ جو کہ خارکیو میں نصف 240 میٹر (787 فٹ) ٹیلی ویژن ٹاور کو نشانہ بنایا ۔ یوکرین کا […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر دستی بم حملے کا مقدمہ درج

لاہور(پاک ترک نیوز)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر دستی بم حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی پنجاب نے واقعے کا مقدمہ کانسٹیبل سجاد حسین کی مدعیت میں درج کیا جس میں دہشتگردی، کار سرکار میں مداخلت سمیت سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں۔نامعلوم ملزمان نے کسی کی ایما پر […]

روسی بحری بیڑے کے کمانڈر سمیت 34افسران کو میزائل حملے میں ہلاک کردیا ،یوکرین کا دعوی

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کا کہنا ہے کہ میزائل حملے میں بحیرہ اسود میں بحری بیڑے کے کمانڈر سمیت 34افسروں کو ہلاک کردیا گیا۔ یوکرین کی سپیشل فورسز نے کہا ہے کہ روس کے بحیرہ اسود کے بحری بیڑے کے کمانڈر ایڈمرل وکٹر سوکولوف اور 33 دیگر افسران گزشتہ ہفتے کریمیا کی بندرگاہ سیواستوپول […]

ہمارے پاس نورڈ اسٹریم پائپ لائنوں میں تخریب کاری کا ڈیٹا موجود ہے۔سربراہ روسی غیر ملکی انٹیلی جنس سروس

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کی فارن انٹیلی جنس سروس کے چیف سرگئی ناریشکن نےد عویٰ کیا ہے کہ روس کے پاس نورڈ اسٹریم پائپ لائنز میں تخریب کاری کے بارے میں انٹیلی جنس ڈیٹا موجود ہے۔ روسی سرکاری میڈیا کے مطابق انہوں نے کہاہے کہ ہمارے پاس ڈیٹا موجود ہے لیکن وہ اسکی تفصیلات فراہم […]

نیو یارک میں ملعون سلمان رشدی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

نیویارک(پاک ترک نیوز) امریکہ کے شہر نیو یارک میں ملعون سلمان رشدی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئے ، ملعون رشدی کو حالت تشویشناک ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق کے مطابق ملعون سلمان رشدی ریاست نیویارک کے علاقے شوٹاکوا میں جیسے ہی ایک تقریب سے خطاب کیلئے سٹیج […]

اسرائیل میں تاریخ کا سب سے بڑا سائبر حملہ

تل ابیب (پاک ترک نیوز) اسرائیل میں تاریخ کا سب سے بڑا سائبر حملہ کیا گیا جس میں وزیراعظم آفس اور متعدد سرکاری ویب سائٹس کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد ویب سائٹ ڈائون ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی تاریخی کے سب سے بڑا سائبر حملے میں وزیراعظم آفس سمیت متعدد سرکاری ویب […]

نیٹ فلکس نے روس میں اپنی سروس معطل کردیں

ماسکو( پاک ترک نیوز) نیٹ فلکس نے روس میں اپنی سروس معطل کردی ہیں۔نیٹ فلکس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یوکرین پر حملے کے بعد زمینی حالات کو دیکھتے ہوئے ہم نے روس میں اپنی سروس معطل کرنے کا فیصلہ کیا۔ کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلیکس نے […]