Browsing tag

#auction

ٹیپو سلطان کی تاریخی تلواریں تقریباً 5ارب روپے میں نیلام

  لندن (پاک ترک نیوز) ٹیپو سلطان کی تاریخی تلواریں تقریباً 5روپے میں نیلام ہوگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ٹیپو سلطان کی تاریخی تلوار کو نیلامی کے لیے پیش کیا گیا جو 14 ملین پاؤنڈز (4 ارب 93 کروڑ اور 90 لاکھ روپے )میں فروخت ہوئی۔ یہ تلوار 18 ویں صدی میں میسور […]

اسلام آباد کی تاریخ کا مہنگا ترین پلاٹ 8ارب 54کروڑ روپے میں نیلام

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تاریخ کا سب سے مہنگا پلاٹ 8 ارب 54 کروڑ روپے میں نیلام ہو گیا ہے۔ اسلام آباد کے ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین محمد عثمان یونس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹویٹر‘ پر پر لکھا کہ سی ڈی […]

مسک نے ٹوئٹرکی نایاب چیزوں سمیت کمپنی کی مختلف اشیا نیلام کردیں

نیو یارک (پاک ترک نیوز) ٹیسلا کے بانی اور ایلون مسک نے ٹوئٹر کی نایاب چیزوں سمیت کمپنی کی مختلف اشیا کو نیلام کردیا ۔سامان میں انڈسٹریل اسکیل آئٹمز سے لے کر باورچی خانے کے سامان، آفس فرنیچر تک شامل تھا۔ رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کی جانب سے 631دفاتر کی مختلف اشیا کو نیلامی کے […]

فریڈا کاہلو کی "سیلف پورٹریٹ” 86 لاکھ ڈالر میں فروخت

نیویارک (پاک ترک نیوز) مشہور میکسیکن پینٹر فریڈا کاہلو نے لگ بھگ ایک صدی پہلے ایک سیلف پورٹریٹ بنایا۔ جو اسے پسند نہیں آیا اور اسے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا تھا۔ یہ پورٹریٹ نیلامی میں 8اعشاریہ 63 ملین ڈالر میں فروخت ہوا ہے۔ فریڈا کاہلو نے 1933 میں اس کا نام”آٹوریٹریٹو۔ میو فیو” […]

خوش بختی کی علامت نایاب گلابی ہیرا نومبر میں نیلام کیا جائے گا

لندن (پاک ترک نیوز) خوش بختی کی علامت سمجھے جانے والے نایاب قسم کے گلابی ہیرے کی فروخت کرنے کے لئے نمائش آئندہ ماہ نومبر میں ہو گی جہاں اس کے ساڑھے تین کروڑ ڈالر میں فروخت ہونے کا امکان ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پیر کو کرسٹیز آکشن ہاؤس نے کہا ہے کہ یہ […]

دنیا کا نایاب نیلا ہیرا ریکارڈ 9ارب روپے میں نیلام

ہانگ کانگ (پاک ترک نیوز) دنیا کا نایاب نیلا ہیرا ریکارڈ 9ارب روپے میں نیلام ہو گیا ۔اس نایاب نیلے ہیرے کا وزن 15اعشاریہ ایک دس قیراط ہے ۔ دی ڈی بئیرز نامی یہ ہیرا اب تک نیلام ہونے والے سب سے مہنگا ہے ۔نیلا ہیرا اب تک کا سب سے بڑا نیلام ہونے والا […]