Browsing tag

#audioleakes

فون ٹیپنگ کا کوئی قانون موجود نہیں، جو ہو رہا ہے وہ غیر قانونی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی جانب سے چیمبر میں سماعت کی استدعا مسترد کردی۔ بشریٰ بی بی اور نجم الثاقب کی آڈیو لیکس کے خلاف درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کی، جس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل […]

جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں اپنے اوپر اٹھائے گئے اعتراض سے متعلق ایف آئی اے، پیمرا اور پی ٹی اے کی درخواستیں جرمانوں کے ساتھ خارج کر دیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں آڈیو لیکس کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی بی اور ڈی جی ایف آئی اے 19 فروری کو طلب کرلیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آبادہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) اور ڈی جی ایف آئی اے کو 19 فروری کو طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کی جانب سے جاری کردہ آڈیو لیکس کیس کا 7 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامے میں […]

آڈیو لیکس کیس: انکوائری کمیشن نے بھی سپریم کورٹ کے بنچ پر اعتراض اٹھا دیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ میں مبینہ آڈیو لیک کمیشن کے معاملے پر انکوائری کمیشن نے سیکریٹری کے ذریعے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔ انکوائری کمیشن نے جواب جمع کراتے ہوئے چیف جسٹس کی سربراہی میں مقدمہ سننے والے بینچ کے تین ججز پر اعتراض اٹھا دیا۔ جواب میں کہا گیا […]

حکومت نے آڈیو لیکس کمیشن کیس میں چیف جسٹس سمیت 3 ججز کیخلاف درخواست دائر کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں آڈیو لیکس کمیشن کے بینچ پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا کردی۔ حکومت نے نئی درخواست میں استدعا کی ہے کہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر آڈیو لیکس کا مقدمہ نہ سنیں، تینوں معزز ججز […]

عمران خان نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آڈیولیکس کی تحقیقات کیلئے بننے والے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وکیل بابر اعوان کے توسط سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں وزارت قانون و […]