Browsing tag

#audiolekes

آڈیو ٹیپ کون کس قانون کے تحت کرتا ہے، کس کے پاس یہ صلاحیت ہے؟اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیولیک تحقیقات کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کی تشکیل کے خلاف درخواست پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹےکی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے 7 صفحات پر مشتمل تحریری […]

جوڈیشل کمیشن کا آڈیو لیکس کے فرانزک ٹیسٹ کرانے اور کارروائی پبلک کرنے کا فیصلہ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آڈیو لیکس پر قائم جوڈیشل انکوائری کمیشن نے لیک شدہ آڈیو کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے تمام آڈیوز کے فرانزک ٹیسٹ کرانے اور کارروائی پبلک کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے کارروائی سپریم کورٹ اسلام آباد بلڈنگ میں شروع کر دی ہے، کمیشن میں سپریم […]