Browsing tag

#australia

پاکستانی کھلاڑیوں کی آسٹریلیا جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2024 میں نمایاں کارکردگی

میلبورن (پاک ترک نیوز) پاکستان سکواش ٹیم نے ایک بار پھر آسٹریلیا جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2024 میں سونے اور کانسی کے تمغے جیت کر اپنی غیر معمولی صلاحیتوں اور عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔ یہاں البرٹ پارک، وکٹوریہ کے میلبورن اسپورٹس اینڈ ایکواٹک سنٹر میں منعقد ہونے والی چیمپئن شپ میں پاکستان کے کھلاڑیوں […]

ترکش ایئر لائنز کا میلبورن سے استنبول تک براہ راست پروازوں کا اعلان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکش ایئر لائنز نے مارچ 2024 سے میلبورن اور استنبول کے درمیان براہ راست پروازوں کا اعلان کردیا ۔ ترکش ایئر لائنز کی جانب سے آسٹریلیا کے شہرمیلبورن ترکیہ کے شہر استنبول کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز کرنے جا رہی ہے ۔ 2 مارچ 2024 بروز ہفتہ میلبورن ہوائی اڈے […]

کن ممالک نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی روک دی ہے؟

لاہور(پاک ترک نیوز) امریکی سینیٹ نے رواں ہفتے غزہ پر اسرائیل کی جنگ کی حمایت کے لیے 14 ارب ڈالر کے ایک بل کی منظوری دے دی ہے۔ گزشتہ اکتوبر میں جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی، امریکہ نے فوجی سازوسامان کی فراہمی کے ساتھ اسرائیل کی مضبوطی سے حمایت کی، سالانہ 3 بلین ڈالر […]

باکسنگ ڈے ٹیسٹ ، تیسرے دن کے اختتام پر آسٹریلیا کے 6وکٹوں پر 187رنز

میلبورن (پاک ترک نیوز) پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان جاری باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں تیسرے روز کے اختتام پر آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 187رنز بنا لئے ۔ آسٹریلیا کی مجموعی برتری241رنز ہو گئی ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان اور آسٹریلیاکے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ […]

پرتھ ٹیسٹ، آسٹریلیا کی پراعتماد بلے بازی جاری

پرتھ (پاک ترک نیوز) پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف پراعتماد بلے بازی جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کےشہر پرتھ میں جاری تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ […]

ورلڈ کپ میں شرمناک شکست؛ بھارتی وزیراعظم میزبانی کے آداب بھو ل گئے

احمد آباد(پاک ترک نیوز) آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کو ورلڈ کپ کے فائنل میں بدترین شکست نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی میزبانی کے آداب بھی بھول گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر احمد آباد میں ورلڈ کپ کے فائنل کے اختتام پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی فاتح ٹیم آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو […]

ورلڈ کپ : پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کل ہو گا

بنگلورو (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 18ویں میچ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کےمطابق بھارت کے شہر بنگلور و میں ورلڈ کپ 2023میں کل پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہو گا ۔پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ دن ڈیڑھ بجے شروع ہو گا ۔ […]

ایشز سیریز چوتھا ٹیسٹ ،آسٹریلیا پہلی اننگز میں 317رنز بنا کر آئوٹ

مانچسٹر (پاک ترک نیوز) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری پانچ میچوں کی سیریز پر مشتمل ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن آسٹریلوی ٹیم 317رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ آسٹریلیا کی جانب سے مچل مارش اور لبھوشن نے 51،51جبکہ ٹریوس ہیڈ نے 48رنز بنائے ۔انگلینڈ کی جانب سے کرس ووکس نے […]

ایشز سیریزتیسرا ٹیسٹ ،بارش کے باعث تیسرے روزکا کھیل شروع نہ ہوگا

ہیڈنگلے (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ایشزسیریز کے تیسرے میچ میں بارش کے باعث تیسرے دن کے کھیل کا آغاز نہ ہو سکا ۔ تفصیلات کے مطابق پانچ میچوں پر مشتمل ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بارش کے باعث کھیل شروع نہ ہو سکا ۔گزشتہ روز آسٹریلیا […]

ٹی ٹونٹی و رلڈ کپ ، انگلینڈنے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

سڈنی (پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے میں انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔دفاعی چیمپئن آسٹریلیا دوڑ سے باہر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی شہر سڈنی میں جاری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے میں انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، آئرلینڈ کے 158رنز کا تعاقب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری

میلبورن (پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں آئر لینڈ کی جانب سے دیئے گئے 158رنز کا تعاقب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے ۔ انگلینڈ نے ایک وکٹ کے نقصان پر ایک رنز بنا لیا ہے ۔ انگلش کپتان جوز بٹلر بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ چکے ہیں ۔ جوس لٹلی نے […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ،پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری

سڈنی (پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر 12مرحلے کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر 12مرحلے میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے میچ میں بیٹنگ کی دعوت دی ۔ نیوزی […]

ایرون فنچ ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائر ڈ ہو گئے

سڈنی(پاک ترک نیوز) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔تاہم وہ بدستور ٹی20 میچز کھیلتے رہیں گے۔ فنچ نیوزی لینڈ کیخلاف اتوار کو وہ اپنا آخری میچ کھیلیں گے۔آسٹریلیا کی نمائندگی کرتے ہوئے 145 ون ڈے میچز کھیلنے کا اعزاز رکھتے ہیں ۔ کرکٹر آخری 7 […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کی اضافی ٹکٹیں بھی چند گھنٹوں میں فروخت

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2022 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گروپ مرحلے کے میچ کے اضافی ٹکسٹس بھی ہاتھوں ہاتھ بک گئے۔ تفصیلات کےمطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2022 کے پاک بھارت ٹاکرے کی اضافی ٹکٹیں بھی چند ہی گھنٹوں میں فروخت ہو گئیں۔آئی سی سی نے 4ہزار سے زائد […]

ایک روزہ میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانیوالے کھلاڑی

آر اے شمشاد کرکٹ ویسے ہی ریکارڈز کا کھیل ہے تاہم کچھ کھلاڑی ایسے کارہائے نمایاں انجام دے جاتے ہیں جو بسا اوقات ایک لمبے عرصے تک ان کی شناخت بن جا تے ہیں ۔ بات کی جائے ایک روزہ میچز کی تو میں اس میں بہت سے نامور کھلاڑی آئے اور چلے تاہم کچھ […]

ویمنز ورلڈ کپ ،فیصلہ کن معرکے میں آسٹریلیا اور انگلینڈ آج مد مقابل

کرائسٹ چرچ (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کی خواتین ٹیمیں آج مد مقابل آئیں گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن معرکہ مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے شروع ہو گا۔ اس سے قبل پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے […]

تیز ترین 8ہزار رنز،سٹیو سمتھ نے سنگاکارا کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے بیٹر سٹیو سمتھ نے تیز ترین 8ہزار رنز بنانے کا سری لنکن بیٹر سنگا کارا کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ سٹیو سمتھ نے 85میچوں کی 151اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا جبکہ سابق سری لنکن قائد کمارا سنگاکارا نے […]

آسٹریلیا کی دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں جاری دوسرےٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر نے آسٹریلوی اننگز کا آغاز کیا ۔کھانے کے وقفے تک آسٹریلیا نے 2وکٹوں کے نقصان پر 100رنز بنائے ہیں […]

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ ،پاکستانی ٹیم کو مسلسل دوسری شکست

مائونٹ منگوئی (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔میگا ایونٹ میں آسٹریلیا ویمن ٹیم نے 7وکٹوں سے شکست دیدی۔ تفصیلات کےمطابق نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو آسٹریلیا کے […]

معروف آسٹریلوی کرکٹر شین وارن انتقال کر گئے

کینبرا(پاک ترک نیوز) معروف آسٹریلوی کرکٹر اور لیگ سپنر شین وارن انتقال کر گئے ۔ ان کی عمر52برس تھی۔ تفصیلات کے مطابق معروف آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ شین وارن دل کا دورہ پڑنے سے تھائی لینڈ میں انتقال کرگئے ہیں۔ آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے 145 ٹیسٹ میچ […]