Browsing tag

#australianopen

ثانیہ مرزا کیریئر کا آخری میچ ہار گئیں

یلبورن (پاک ترک نیوز) بھارتی ٹینس سٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کیریئر کا آخری میچ ہار گئیں ۔بھارتی ٹینس سٹار نے آسٹریلین اوپن میں مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل ہار گئیں یہ ان کے کیریئر کا آخری میچ تھا ۔ ثانیہ مرزا نے 2022سیزن کے بعد کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رکھا […]

جوکووچ آسٹریلین اوپن کے ڈرزا میں شامل ، ویزے کا مسئلہ تاحال جاری

میلبورن (پاک ترک نیوز) آسٹریلین اوپن ٹینس چمپئن شپ کے منتظمین نے نوواک جوکووچ کو آسٹریلین اوپن کے ڈرا زمیں شامل کر لیا ہے مگر ٹینس اسٹار ابھی تک ویزے کے اجراء یا ملک بدری کے حکومتی فیصلے کا انتظار کر رہا ہے۔ کیونکہ کووڈ ۔19 کی ویکسین نہ لگوانے کی بنا پرآسٹریلوی قانون کے […]

جوکووچ تنازعہ، آسٹریلین اوپن کے آج ہونیوالے ڈراز ملتوی

کینبرا(پاک ترک نیوز) سربیا کے ٹینس سٹار نوواک جوکووچ تنازعہ کے باعث آسٹریلین اوپن کے آج ہونے والے ڈراز ملتوی کردیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلین اوپن ڈراز کی تقریب آج ہونا تھی جسے فی الحال ملتوی کردیا گیا ہے۔ گرینڈ سلام ٹینس ٹورنمنٹ کے ڈراز میں عالمی نمبر ون جوکووچ کا نام شامل […]

جوکووچ نے آسٹریلوی انٹری فارم میں غلطی کی تصدیق کردی، ویزےکا اجراء اب بھی مشکوک

میلبورن (پاک ترک نیوز)ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ نے اعتراف کیا ہے کہ اس کے آسٹریلیائی داخلے کی دستاویزات میں ہونے والی غلطی کے پیچھے” انسانی غلطی” تھی۔ جس کے نتیجے میں حالیہ سفر کی اطلاع دینے کے بارے میں ملک کے سخت قوانین کی خلاف ورزی ہوئی۔ جوکووچ کو کئی دنوں […]

جوکووچ کوآزادی کے بعد بھی جلاوطنی کے خطرے کا سامنا

میلبورن(پاک ترک نیوز) ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ نے عدالتی حکم پر حکومتی حراست سے آزادی کے بعد اپنا 10واں آسٹریلین اوپن اور مجموعی طور پر 21واں گرینڈ سلم ٹائیٹل جیتنے کے لئے میلبورن پارک میں پریکٹس شروع کر دی ہے مگر اس کے سر پر آسٹریلیوی حکومت کی طرف سے جلاوطن […]

کیا جوکووچ آسٹریلین اوپن کھلیں گے یا ملک بدر ہوں گے فیصلہ پیر کو ہوگا

میلبورن (پاک ترک نیوز) نو بار کے آسٹریلین اوپن ٹینس چیمپئن نواک جوکووچ کیا دسویں بار ٹورنامنٹ جیتنے کے لئے کھیل سکیں گے یا انہیںاس کا فیصلہ اب آسٹریلوی وفاقی عدالت پیر روزہونے والی کیس کی سماعت میں کرے گی ۔ چھ روز قبل آسٹریلیا پہنچنے والے جوکووچ کو آسڑیلوی بارڈر سیکورٹی فورس نے میلبورن […]