Browsing tag

#austria

آئی سی سی نے میتھیو ویڈ کی امپائر سے جھگڑے پر سرزنش کردی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بلے باز میتھیو ویڈ انگلینڈ کے خلاف میچ کے دوران آن فیلڈ امپائر کے ساتھ گرما گرم بحث کرنے پر جرمانے سے بچ گئے، تاہم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انہیں باضابطہ سرزنش کی۔ ویڈ کو آسٹریلیا کی اننگز کے 18ویں اوور میں آئی […]

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،بھارت پہلے نمبر پر

لاہور(پاک ترک نیوز) سری لنکا نے پہلے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو 328 رنز سے شکست دے کر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-2025 میں اپنے پہلے پوائنٹس درج کر لیے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر بھارت کا پہلا نمبر ہے ۔آسٹریلیا دوسرے جبکہ نیوزی لینڈ تیسرے اور […]

طالبان نے افغانستان میں قید دائیں بازو کے آسٹریائی شہری کو رہا کر دیا

کابل (پاک ترک نیوز) طالبان نے افغانستان میں قید انتہائی دائیں بازو کے آسٹریا کے کارکن کو رہا کر دیا۔ طالبان نے 84 سالہ آسٹریا کے انتہائی دائیں بازو کے قوم پرست ہربرٹ فرٹز کو رہا کر دیا ہے، جنہیں گزشتہ مئی میں افغانستان میں گرفتار کیا گیا تھا۔ آسٹریا کی حکومت نے کہا کہ […]

ورلڈ کپ : آسٹریلیا کے پاکستان کیخلاف 293رنز پر 3کھلاڑی آئوٹ

بنگلورو (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا کے 293رنز پر تین کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر بنگلورو میں پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ آسٹریلیا کے اوپنرز کی جانب سے شاندار کھیل پیش کیا گیا ۔ دونوں […]

طاقتور ترین پاسپورٹ،امارات پہلے پاکستان چوتھا کمزور ترین ملک

دبئی (پاک ترک نیوز) آرٹن کیپیٹل کی جانب سے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی فہرست کے مطابق متحدہ عرب امارات کا نام اول پر رہاجبکہ پاکستان چوتھا کمزور ترین ملک ہے ۔ یو اے ای کے بعد سوئٹزرلینڈ، جنوبی کوریا، جرمنی، سوئیڈن، فن لینڈ، لکسمبرگ، اسپین، فرانس، اٹلی، نیدرلینڈز اور آسٹریا مشترکہ طور پر […]

تھائی لینڈ نے بھی گولڈن ویزا سکیم متعارف کروا دی

بینکاک(پاک ترک نیوز) تھائی لینڈ نے بھی گولڈن ویزا سکیم کی سہولت متعارف کروا دی ۔ تاہم یہ سہولت صرف امرا کیلئے ہی ہو گی کیونکہ اس ویزا کیلئے آپ کے بینک اکائونٹ میں اچھا خاصا سرمایہ ہو نا ضروری ہے ۔ اس سکیم کے تحت 10برسوں کیلئے ویزا حاصل کیا جا سکے گا ۔ […]

سویڈن اور آسٹریا طرز پر ذاتی فوج اور غیر جانبدار ملک ،روس کی یوکرین کو تجویز

ماسکو (پاک ترک نیوز) کریملن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کیف کے ساتھ مذاکرات میں سویڈن اور آسٹریا کی طرح ایک غیر جانبدار ،آزاد اور ذاتی فوج رکھنے والے یوکرین ایک حل ثابت ہو سکتا ہے ۔ دیمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں اس طرز کا حل زیر غور ہے۔ واضح رہے […]

افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنا چاہیے، وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنا چاہئے ۔افغانستان میں جاری انسانی بحران کو روکنا ہماری پہلی ترجیح ہے ۔ وزیراعظم نے آسٹریا کے چانسلر کو دورہ پاکستان کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریا کے چانسلر کارل نیہا مرکے استقبال کا […]