Browsing tag

#austrlia

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز سیمی فائنلز،پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز جبکہ بھارت اور آسٹریلیا مد مقابل

نارتھمپٹن (پاک ترک نیوز) انگلینڈ کی میزبانی میں ہونے والے پہلے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل آج کھیلے جائیں گے ۔پہلے سیمی فائنل میں پاکستانی لیجنڈز کا مقابلہ ویسٹ انڈیز جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا اور بھارت مد مقابل آئیں گے ۔دونوں سیمی فائنل میچ نارتھمپن میں کھیلے جائیں گے ۔پہلا […]

لیجنڈز چیمپئن شپ: پاکستان نے میزبان انگلینڈ کو 79 رنز سے شکست دے دی

لندن(پاک ترک نیوز) انگلینڈ کی میزبانی میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اور بھارت کے بعد انگلینڈ کو بھی شکست دے دی، 197 رنز کے ہدف کے جواب میں انگلش ٹیم 117 رنز ہی بنا پائی۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کے بڑے […]

افغانستان پہلی بار ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ،آسٹریلیا آئوٹ

کنگز ٹاؤن(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلا دیش کو شکست دیکر پہلی بار سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔آسٹریلیا ایونٹ سے باہرہوگیا ۔ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں اب افغانستان کی ٹیم کا مقابلہ جنوبی افریقا سے […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، آسٹریلیا اور بھارت کے اہم میچ میں بارش کا امکان

لاہور(پاک ترکن یوز) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024کے سپرایٹ مرحلے میں آج آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان اہم میچ کھیلا جائے گا جس میں بارش کا امکان ہے ۔ آج بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان سینٹ لوشیا میں ڈیرن سمی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ سیمی فائنل تک رسائی کے لیے […]

کمنز نے مسلسل دوسری T20 ورلڈ کپ میں ہیٹ ٹرک کرکے تاریخ رقم کردی

لاہور(پاک ترک نیوز) آسٹریلوی فاسٹ بائولر پیٹ کمنز نے مسلسل دوسری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہیٹرک کر کے تاریخ رقم کردی۔ آسٹریلیا کے فاسٹ بائولر پیٹ کمنز نے ہفتے کے روز سینٹ ونسنٹ میں تاریخ رقم کی جب وہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے مسلسل میچوں میں ہیٹ ٹرک درج […]

آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئندہ ہفتے بورڈز کیساتھ شیئر کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئندہ ہفتے دیگر بورڈز کیساتھ شیئر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چند ہفتے قبل چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو بھجوایا تھا، آئی سی سی نے شیڈول کا تفصیلی جائزہ لیا اور […]

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 کا پہلا بڑا اپ سیٹ: افغانستان نے آسٹریلیا کو شکست دیدی

کنگز ٹاؤن(پاک ترک نیوز) آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کا پہلا بڑا اپ سیٹ ہوگیا، افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دیدی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے 48 ویں میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ افغان کرکٹ […]

بابراعظم پاکستانی ٹیم کی قیادت کیلئے بہترین انتخاب ہیں ،رکی پونٹنگ

لاہور(پاک ترک نیوز ) سابق آسٹریلوی قائد رکی پونٹنگ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی پہلے رائونڈ میں باہر ہونے کے باوجود کپتانی کیلئے بابراعظم کو بہترین انتخاب قرار دیدیا ۔ آسٹریلیا کے لیجنڈری بلے باز رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ بابر اعظم پاکستان کی کپتانی کے […]

سپر ایٹ راؤنڈ، بنگلا دیش کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت آسٹریلیا سے شکست

نارتھ ساؤنڈ اینٹیگا(پاک ترک نیوز) آئی سفی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 28 رنز سے شکست دے دی، میچ بارش کے باعث روک دیا گیا تھا۔ بنگلہ دیش نے آسٹریلیا 140 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم بارش شروع […]

آسٹریلیا نے مزید 4 بھارتی جاسوسوں کو ملک بدر کر دیا

کینبرا (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا نے دفاعی ٹیکنالوجی، سیاستدانوں اور ہوائی اڈوں کی سکیورٹی کو نشانہ بنانے کے الزام میں بھارت کے 4 جاسوس ملک بدر کر دیئے۔ 4 جاسوسوں کی بے دخلی کا انکشاف آسٹریلین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن نے اپنی تحقیقات میں کیا۔بھارتی خفیہ ادارے ”را“ کی طرف سے جاسوسی کا نیٹ ورک قائم […]

انگلینڈ کو ورلڈ کپ سے باہر کرنا ہمارے بہترین مفاد میں ہے ،ہیزل ووڈ

بارباڈوس (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا کے دائیں ہاتھ کے سپیڈسٹر جوش ہیزل ووڈ نے کہا کہ دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو جاری آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے باہر کرنا "ہمارے اور شاید ہر کسی کے مفاد میں ہوگا”۔ سابق چیمپئن آسٹریلیا نے نمیبیا کو نو وکٹوں سے اڑا دیا کیونکہ اس […]

آسٹریلیاکا فوج میں غیر ملکیوں کو بھرتی کرنے کی اجازت دینے کا اعلان

سڈنی (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا نے فوج میں غیر ملکیوں کو بھرتی کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم و وزیر دفاع رچرڈ ڈونلڈ مارلس نے کہا کہ مسلح افواج میں 4,400افراد کے خلا کو پر کرنے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔فوجیوں کی تعداد بڑھانے کے لیے غیر […]

شاہد آفریدی نے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتا دیئے

لاہور(پاک ترک نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آذفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل ضرور کھیلنا چاہئے ۔ان کاکہنا تھا کہ آسٹریلیا،بھارت اور نیوزی لینڈ سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرسکتی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے اپنی 3 […]

آسٹریلوی والی بال ٹیم تین میچوں کی سیریز کیلیے پاکستان آئے گی

لاہور(پاک ترک نیوز) آسٹریلیا کی والی بال ٹیم تین میچوں کی سیریز کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پہلا مقابلہ 28، دوسرا29اور تیسرا 30مئی کو شیڈول کیا گیا ہے، پاکستان والی بال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ میزبان کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل تجربہ جبکہ شائقین کو بہترین تفریح کا موقع ملے گا۔ آسٹریلیا کی والی بال […]

سڈنی :شاپنگ سینٹر میں چاقو کے حملہ میں پانچ افراد ہلاک، متعدد زخمی

سڈنی (پاک ترک نیوز )آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں شاپنگ سنٹر میں چاقو کے حملے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔حملہ آور پولیس کے ہاتھوں مارا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق آسٹریلوی شہر سڈنی کے ایک شاپنگ سینٹر میں ایک شخص نے چاقو سے لوگوں پر حملہ کرنے کے بعد پولیس […]

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،بھارت پہلے نمبر پر

لاہور(پاک ترک نیوز) سری لنکا نے پہلے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو 328 رنز سے شکست دے کر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-2025 میں اپنے پہلے پوائنٹس درج کر لیے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر بھارت کا پہلا نمبر ہے ۔آسٹریلیا دوسرے جبکہ نیوزی لینڈ تیسرے اور […]

پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر میں وائٹ بال سیریز کیلئے آسٹریلیا کا دورہ کرے گی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر میں وائٹ بال سیریز کیلئے آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔دورے کے دوران تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز 4 سے 18 نومبر تک کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال نومبر میں وائٹ بال سیریز کے لیے آسٹریلیا کا دورہ کرے گی ۔ […]

انڈر 19ورلڈ کپ دوسرا سیمی فائنل ،پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 180رنز کا ہدف دیدیا

بینونی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی انڈر-19 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کی پوری ٹیم 179 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے شہر بینونی میں جاری دوسرے سیمی فائنل میں قومی ٹیم کینگروز کے خلاف 48.5 اوورز میں 179 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، اوپنرز ٹیم کو […]

انڈر 19پہلا سیمی فائنل؛ بھارت کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

بینونی (پاک ترک نیوز) بھارت نے انڈر-19 ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جنوبی افریقا کے شہر بینونی میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی کپتان اودے سہارن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ میچ میں […]

ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 21 سال بعد ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی

میلبورن (پاک ترک نیوز) ویسٹ انڈیز کی آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، 21 سال بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 21 سال بعد شکست دے کر نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج برسبین میں کھیلا گیا۔ […]