Browsing tag

#ausvsban

ورلڈ کپ :آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 8وکٹوں سے شکست دیدی

پونے (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 43ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 8وکٹوں سے شکست دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر پونے میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 43ویں میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔ بنگلہ دیش نے مقررہ […]

ورلڈ کپ :بنگلہ دیش کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری

پونے (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 43ویں میچ میں بنگلہ دیش کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر پونے میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 43ویں میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ بنگلہ دیش نے 35.2اوورز میں 3وکٹوں […]