Browsing tag

#ausvspak

باکسنگ ڈے ٹیسٹ : دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان کے 6وکٹوں پر 194رنز

میلبورن (پاک ترک نیوز) باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوسرے روز کے اختتام پر پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں آسٹریلیا کے 318رنز کے جواب میں 6وکٹوں کے نقصان پر 194رنز بنا لئے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے دن کے اختتام پر […]

باکسنگ ڈے ٹیسٹ ،آسٹریلیا کے 2وکٹوں پر 153رنز

میلبورن (پاک ترک نیوز) پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے 2وکٹوں کے نقصان پر 153رنز بنا لئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریزکے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ آسٹریلیا […]

باکسنگ ڈے ٹیسٹ: آسٹریلیا کا پاکستانی شائقین کیلئے کرکٹ میلہ لگانے کا اعلان

میلبرن(پاک ترک نیوز) کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی فینز کیلئے میلبرن میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران کرکٹ میلہ لگانے کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے ایم سی جی کے باہر پاکستان فین زون کو کرکٹ میلے کا نام دیا گیا ہے، کرکٹ میلہ ایم سی جی […]

پرتھ ٹیسٹ کا دوسرا روزختم: پاکستان کے 2 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز

پرتھ(پاک ترک نیوز) پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے 487 رنز کے جواب میں پاکستان نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنا لیے۔ پرتھ میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبداللہ شفیق اور امام الحق نے کیا اور […]

عامر جمال، خرم شہزاد ٹیسٹ ڈیبیو پر 8وکٹیں حاصل کرنیوالے پہلے پاکستانی

پرتھ (پاک ترک نیوز) عامر جمال اور خزم شہزاد ٹیسٹ ڈیبیو پر 8وکٹیں حاصل کرنیوالے پہلے پاکستانی بائولرز بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے والے نوجوان فاسٹ بولرز خرم شہزاد اور عامر جمال نے پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ بدل ڈالی۔ پرتھ میں کھیلے جارہے سیریز […]

آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا منفرد انداز

پرتھ (پاک ترک نیوز) آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منفرد انداز اختیار کر لیا ۔ آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے پہلے ٹیسٹ میچ سے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں منفرد طریقے سے آواز اٹھائی۔ اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے انہوں نے اپنے جوتوں پر فلسطینی عوام سے […]

قومی ٹیم کیساتھ سڈنی ایئرپورٹ پر ناروا سلوک کی ویڈیو وائرل

آسٹریلیا(پاک ترک نیوز) پاکستانی کرکٹرز نے سڈنی ایئرپورٹ پہنچنے پر اپنا بھاری بھرکم سامان خود ٹرک میں لوڈ کروایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ قومی کپتان شان مسعود کی قیادت میں آسٹریلیا کے خلاف ریڈ بال سیریز کھیلنے گزشتہ روز سڈنی پہنچی، ایئرپورٹ سے نکلنے کے بعد قومی کرکٹرز نے اپنا […]

ورلڈ کپ : آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 368رنز کا ہدف دیدیا

بنگلورو (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 369رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر بنگلورو میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 18ویں میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔ آسٹریلیا نے مقررہ پچاس […]

ورلڈ کپ : آسٹریلیا کے پاکستان کیخلاف 293رنز پر 3کھلاڑی آئوٹ

بنگلورو (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا کے 293رنز پر تین کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر بنگلورو میں پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ آسٹریلیا کے اوپنرز کی جانب سے شاندار کھیل پیش کیا گیا ۔ دونوں […]

پاکستانی بائولنگ اٹیک آسٹریلوی اوپنرز کیخلاف بری طرح ناکام

بنگلورو (پاک ترک نیوز) پاکستانی بائولنگ اٹیک آسٹریلوی اوپنرز کیخلاف ناکام ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر بنگلورو میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 18ویں میچ میں آسٹریلوی اوپنرز کیخلاف پاکستانی بائولنگ اٹیک بری طرح ناکام ہو گیا۔ آسٹریلیا نے 15اوورز میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 128رنز بنا لئے ۔

آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

بنگلورو (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر بنگلورو میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 18ویں میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔ آسٹریلیا نے 7.3اوورز میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے […]