Browsing tag

#autoindustry

گزشتہ ایک برس کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں 55فیصد کمی

لاہور(پاک ترک نیوز) گزشتہ ایک برس کے دوران ملک بھر میں گاڑیوں کی فروخت میں 55فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ پیداواری لاگت اور خام مال کی قلت میں بڑھتے ہوئے اضافہ اور درآمدات میں مشکلات کی وجہ سے آٹو موبائل انڈسٹری شدید متاثر ہو رہی ہے۔ اسی طرح گاڑیوں کی فروخت میں کمی […]

چابی میں خرابی پر نسان نے امریکہ اور کینیڈا میں آٹھ لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان کر دیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) گاڑیاں بنانے والی جاپانی کمپنی نسان نے امریکہ اور کینیڈا میں اپنی فروخت ہونے والی 809,000 سے زیادہ ایس یو وی گاڑیوں کو انکی جدید چابیوں میں اہم نقص کی وجہ سے واپس بلانے کا اعلان کیا ہے منگل کو کیے گئے ایک اعلان کے مطابق گاڑیوںکو ایک اہم خرابی کی […]

گزشتہ 8ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 48فیصد اضافہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان میں گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں 48فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ۔اس عرصے کے دوران کار ساز کمپنیوں نے 2 لاکھ18 ہزار 750 گاڑیاں فروخت کر دیں۔آٹھ ماہ کے دوران ایک لاکھ 49 ہزار811 کاریں فروخت کی گئیں ، جو پچھلے سال کے مقابلے میں […]