Browsing tag

#awards

پاکستان ہاؤس ترکیہ میں سول ایوارڈز دینے کی تقریب

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک پروفیسر اور ازمیر میں پاکستانی اعزازی قونصل کو ایک تقریب میں ترکی میں پاکستان کے سفیر نے پاکستان کے سول ایوارڈز سے نوازا۔ سفیر یوسف جنید نے بدھ کو انقرہ میں پاکستان ہاؤس میں منعقدہ ایک تقریب میں پاکستان کے صدر عارف علوی کی جانب سے ترک معززین پروفیسرعثمان بیلن […]

ول اسمتھ نے اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز سے استعفیٰ دے دیا

ہیوسٹن(پاک ترک نیوز) 94ویں اکیڈیمی ایوارڈز کی تقریب کے دوران اداکار ول اسمتھ کی جانب سے مزاحیہ اداکار کرس راک کو تھپڑ مارنے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر ول اسمتھ نے اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اسمتھ نے جمعہ کے روز جاری ہونے والے اپنے بیان […]

64ویں گریمی ایوارڈز 3اپریل کو منعقد ہونگے

نیویارک (پاک ترک نیوز)آئندہ ماہ منعقد ہونے والی64ویں گریمی میوزک ایوارڈز کی تقریب میں بیلی ایلش ،بی ٹی ایس ، برادرز اوسبورن ، برینڈی کارلائل ، لل ناس ایکس، اولیویا روڈریگو اور جیک ہارلو سمیت دیگر فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ گذشتہ روز سی بی ایس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان […]

20ویںویژول سوسائٹی ایوارڈز میں "ڈیوں”نے میدان مارلیا

ہالی ووڈ (پاک ترک نیوز)ڈینس ویلے نیوو کی سائی فائی فلم ’’ڈیوں‘‘ 20ویں ویژول افیکٹس سوسائٹی ایوارڈز میں بہترین فوٹو ریل ایوارڈ سمیت چار درجوں میں ایورڈ جیت کر ایوارڈز کی تقریب اپنے نام کر لی۔ گذشتہ شب بیورلی ہلٹن میں منعقدہ تقریب میںوارنر برادرز اور لیجنڈری کی مشترکہ پیشکش ـ”ڈیوں” نےماڈلز، ایفیکٹس سمیلیشنز اور […]

آسکر ایوارڈز کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا

نیو یارک (پاک ترک نیوز) آسکر ایوارڈز 2022کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ۔ 27مارچ کو ہالی ووڈ میں ہونے والی ایک تقریب میں ایوارڈز دیئے جائیں گے ۔ بہترین فلم کے ایوارڈ کیلئے ’’ دا پاور آف دی ڈاگ ‘‘ سب سے آگے ہے جبکہ بہترین اداکاری کی کیٹگری میں اینڈریوگارفیلڈ، جاویر بارڈم، بینیڈکٹ […]