Browsing tag

#azadkashmir

ترکیہ کی مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی کھل کر حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی کھل کر حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے ۔ ترکیہ کی جانب سے آزاد کشمیر میں تعلیمی شعبے سمیت آئی ٹی سیکٹر میں تعاون کو بڑھانے اور مسئلہ کشمیر سے متعلق پاکستان کے موقف کی کھل کر حمایت کی یقین دہانی […]

وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں ، گلگت اور آزاد کشمیر حکومت کو مراسلہ جاری کر دیا ، چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان حکومت کی درخواست پر فوج کی تعیناتی کی منظوری […]

غلام محمد صفی کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر و پاکستان کے بلا مقابلہ نئے کنوینر منتخب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) غلام محمد صفی کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر و پاکستان کے بالا مقابلہ نئے کنوینر جبکہ پرویز احمد ایذوکیٹ جنرل سیکریٹری اور مشتاق احمد بٹ سیکریٹری اطلاعات منتخب ہوگئے ہیں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں کشمیر و پاکستان کے انتخابات آج اسلام آباد میں ہوئے جس میں تمام […]

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے

مظفر آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر مظفر آباد پہنچ گئے ۔ان کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں ۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورہ آزاد کشمیر کے دوران نیلم جہلم پروجیکٹ کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم کو آزاد کشمیر میں حال ہی میں ہونے والے احتجاج اور مظاہروں کے دوران پہنچنے […]

آزاد کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

مظفرآباد(پاک ترک نیوز) آزاد کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے مطالبات کی منظوری کے بعد شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ختم کردی۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطابق گزشتہ روز ناخوشگوار واقعات کی وجہ سے تین بجے تک سوگ رہے گا ، تین بجے کے بعد شٹر ڈاؤن ، پہیہ جام ہڑتال ختم تصور […]

وزیراعظم نےآزادکشمیر کیلئے فوری 23 ارب روپے فراہمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نےآزادکشمیر کیلئے فوری 23 ارب روپے فراہمی کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر خصوصی اجلاس کا انعقاد آج اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر، آزاد کشمیر حکومت کے […]

وزیر اعظم نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر آج اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت آصف زرداری کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی آزاد کشمیر کی صورتحال پر خصوصی اجلاس آج طلب کر لیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں آزاد کشمیر حکومت اور وزارت داخلہ کے نمائندوں سمیت اہم حکام شریک ہوں گے، خصوصی اجلاس میں […]

آزاد کشمیر میں تیسرے روز بھی احتجاج، پہیہ جام ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز بند

مظفرآباد(پاک ترک نیوز) آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے، کاروباری مراکز بند، پہیہ جام ہڑتال ہے۔ دارالحکومت مظفرآباد میں کاروباری مراکز بند ، پہیہ جام ہڑتال جاری ہے۔عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک پُرتشدد رخ اختیار کرگئی، کشیدگی کے باعث آزاد کشمیر بھر میں انٹرنیٹ سروس گزشتہ رات […]

خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

مظفر آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ الیکشن کمیشن آزادجموں کشمیر نے خیبر پختونخوا کےنامزدوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔وارنٹ گرفتاری کے متن میں کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور نےتوہین […]

کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حصول کی جد وجہد میں شانہ بہ شانہ کھڑے رہیں گے،نگران وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حصول کی جد وجہد میں ہم ان کے شانہ بہ شانہ کھڑے رہیں گے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے صدر آزاد ریاست جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ملاقات کی۔ملاقات میں نگران وزیراعظم انوار الحق […]

مقبوضہ جموں و آزاد کشمیر کے سیاسی و حریت رہنماؤں کی ترک حکام سے ملاقاتیں

انقرہ ( پاک ترک) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چودھری لطیف اکبر کی قیادت میں ریاست جموں و کشمیر کے دونوں اطراف کے سیاسی اور حریت رہنماؤں پر مشتمل ایک وفد نے ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں جامع ملاقاتوں اور بات چیت کاایک سلسلہ ختم کیا ۔ وفد میں آزاد جموں […]

وہ جس بنکر میں چھپا بیٹھا ہے اسے عبرت کا نشان بنا کر چھوڑیں گے، مریم نواز

  باغ آزاد کشمیر(پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کاکہنا ہے کہ وہ جس بنکر میں چھپا بیٹھا ہے اسے عبرت کا نشان بنا کر چھوڑیں گے۔جو کہتا تھا میں کلا ای کافی آں، جو کہتا تھا ان کو رلاؤں گا، آج اکیلا بیٹھ کر رو […]

گلگت بلتستان ،برفانی تودہ گرنے سے 9افراد جاں بحق، 25 زخمی

گلگت بلتستان(پاک ترک نیوز) گلگت بلتستان میں برفانی تودہ گرنے سے 9افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 25افرادزخمی ہیں ۔ آزاد کشمیر کے راستے خانہ بدوش افراد استور کی طرف آرہے تھے کہ شونٹر ٹاپ پر برفانی تودے تلے دب گئے۔واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور 1122 کی امدادی ٹیموں کو جائے حادثہ روانہ کیا […]

وزیرخارجہ بلاول بھٹو آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے آج خطاب کریں گے

  مظفرآباد(پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر آزاد کشمیر میں موجود ہیں۔بلاول بھٹو آج آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس2 بجے ہوگا، […]

چوہدری انوار الحق بلامقابلہ وزیر اعظم آزاد کشمیر منتخب ہوگئے

  مظفر آباد (پاک ترک نیوز ) سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری انوار الحق بلامقابلہ وزیر اعظم منتخب ہو گئے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کیلئے مظفر آباد قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں انوار الحق آزاد کشمیر کے 15 ویں وزیر اعظم منتخب ہوئے ہیں۔ سیکرٹری اسمبلی کے مطابق نو منتخب […]

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں نئے قائد ایوان کا انتخاب آج متوقع

  مظفر آباد(پاک ترک نیوز) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں نئے قائد ایوان کا انتخاب آج متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لئے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج پھر ہوگا، متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈول جاری […]

نئے وزیر اعظم کا انتخاب: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا

  مظفر آباد(پاک ترک نیوز) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا، اجلاس میں نئے وزیر اعظم کا انتخاب کیا جائے گا۔ وزارت عظمیٰ کی کرسی سنبھالنے کے لئے27 ووٹ درکار ہیں، 52 ارکان کے ایوان میں حکمران اتحاد کو 32 اور متحدہ اپوزیشن کو 20 ارکان کی حمایت حاصل […]

آزاد کشمیرسپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف درخواست مسترد کردی

مظفر آباد(پاک ترک نیوز) آزادکشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی جانب سے اپنی نااہلی کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔ سردار تنویر الیاس کی لیگل ٹیم نے آزاد کشمیر ہائیکورٹ کی جانب سے وزارت عظمی کے عہدے سے ہٹائے جانے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ آزاد […]

آزاد کشمیر انتخابات،پی پی 83،پی ٹی آئی 73جبکہ ن لیگ 70نشستوں پر کامیاب

مظفر آباد (پاک ترک نیوز) آزاد جموں وکشمیر الیکشن نے مظفرآباد ڈویژن میں 669 میں سے 650 نشتوں پر ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے 328کونسلرزاور ممبران ضلع کونسل کی کامیابی کا سرکاری طور اعلان کردیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی 83 نشتیں جیت کرپہلے ،تحریک انصاف 73 نشتوں کے ساتھ دوسرے مسلم لیگ 70 نشتوں […]

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا آزاد جموں و کشمیر کا دورہ

پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم آزاد جموں و کشمیر پہنچ گئے۔ امریکی سفیر نے 2 سے 4 اکتوبر تک کشمیر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد امریکہ اور پاکستان کے درمیان شراکت داری کا فروغ اور دونوں مُلکوں کے درمیان گہرے معاشی، ثقافتی اور عوامی روابط کو اُجاگر کرنا تھا۔ […]