Browsing tag

#azamnazeertarar

لاپتہ افراد کے معاملے میں اداروں کے ملوث ہونے کو یکسر مسترد نہیں کیا جا سکتا،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا چار دہائی پرانا معاملہ راتوں رات حل نہیں ہوسکتا۔ جہاں تک اس میں حکومتی اداروں کے ملوث ہونے کے الزام کا سوال ہے تو اسے یکسر مسترد نہیں کیا جا سکتا۔ وہ منگل کے روز یہاںوزیر اطلاعات […]

ٹیم ورک پر یقین رکھتا ہوں اور ٹیم ورک سے بہترین نتائج حاصل ہوتے ہیں، محسن نقوی

لاہور(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹیم ورک پر یقین رکھتا ہوں اور ٹیم ورک سے بہترین نتائج حاصل ہوتے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی […]

سوشل میڈیا کے جدید دور میں حقائق پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا،وزیرقانون

  لاہور(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے جدید دور میں حقائق پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا۔آڈیو لیک کی گفتگو انتہائی سنگین ہے، نادان لوگوں کی کوشش ہے ادارے آمنے سامنے آجائیں۔ لاہور میں ملک احمد خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون […]

حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ پروسیجر بل پر لارجر بینچ کا قیام مسترد کردیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر عدالت عظمیٰ کی جانب سے تشکیل کیا گیا بینچ مسترد کردیا۔ حکمران اتحاد کی جانب سے مشترکہ اعلامیے کے مطابق حکمران جماعتوں نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل 2023 کے حوالے سے […]

سپریم کورٹ کے از خود نوٹس پر قانونی عمل جاری ہے،اعظم نذیر تارڑ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کاکہناہے کہ سپریم کورٹ کے از خود نوٹس پر قانونی عمل جاری ہے۔ بین الاقوامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، اقلیتی فیصلہ نافذ نہیں کرنا […]

قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات سے متعلق بل پیش

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات کیلئے قانون سازی کا بل پیش کردیا گیا جس کے تحت کسی بھی از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین ججز کریں گے۔ سپیکر نے ارکین اسمبلی کی درخواست پر بل پر مزید غور کیلئے قائمہ کمیٹی کے سپرد کرتے […]

عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر حکومت کا اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر حکومت نے اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کی مذاکرات کی پیش کش پر اتحادی جماتوں کے ساتھ مشاورت کی جائے گی۔ لاہور […]

قومی اسمبلی ،نیب ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) قومی اسمبلی میں نیب ترمیمی بل کثرت راثے سے منظور کرلیا گیا ۔ترمیم کا بل وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے پیش کیا تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی نے قومی احتساب بیوروآرڈیننس1999میں ترمیم کا بل منظورکرلیا ، جس کے تحت نیب کے متعدد اختیارات ختم کردیئے گئے ہیں۔نیب قوانین میں […]