Browsing tag

#azamswati

شاہ محمود سمیت تحریک انصاف کے 9رہنمائوں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

اسلام آباد (پاکت رک نیوز) شاہ محمود قریشی سمیت تحریک انصاف کے 9رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔ شاہ محمودقریشی کے علاوہ علی محمد خان،فرخ حبیب،زرتاج گل، اعظم سواتی اور شیخ رشید کا بھی ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کر دیا گیا۔ علی امین گنڈا پور، پرویز خٹک، اسد عمر،عون عباس پبی بھی ڈپلومیٹک […]

جیل بھرو تحریک میں گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں کو دوسرے شہر منتقل کرنے کا فیصلہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) جیل بھرو تحریک ،انتظامیہ نے گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں دوسرے شہر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ نے جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتار پی ٹی آئی رہنماوں کو دوسرے شہر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ شاہ محمود قریشی ، اسد عمر سمیت دیگر […]

جیل بھرو تحریک کا آغاز ،شاہ محمود ،اسد عمر ،اعظم سواتی ،عمر چیمہ نے گرفتار ی دیدی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جیل بھرو تحریک کا آغاز ہو گیا ۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی ن ے پہلی گرفتاری دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے پہلی گرفتاری دے کر معاشی عدم استحکام ، پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت منظورکرلی ،رہائی کا حکم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت منظور کر لی۔ انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے انہیں رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے اعظم سواتی کو 2 […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اعظم سواتی کی متنازعہ ٹوئٹس سے متعلق کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، ڈپٹی اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے دلائل کیلئے مزید وقت کی استدعا کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے […]

سندھ ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کی مزید مقدمات میں گرفتاری روک دی

کراچی( پاک ترک نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے مزید مقدمات میں پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کی مزید مقدمات میں گرفتاریوں کو روکتے ہوئے آئی جی سندھ کو تمام ایف آئی آرز کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی۔ […]

اعظم سواتی کی اہلیہ کے فارم ہائوس سمیت چار فارم ہائوسز سیل

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی اہلیہ کے فارم ہاؤس سمیت چار فارم ہائوسز سیل کر دیئے۔ مذکورہ چاروں فارم ہاؤسز کو غیرقانونی طور پر تہہ خانہ تعمیر کرنے اور شیڈز سمیت دیگر خلاف ورزیاں کر کے تعمیرات کرنے پر پچھلے 6 […]

بلوچستان ہائیکورٹ نے اعظم سوتی کو بری اور مقدمات ختم کرنے کا حکم

  کوئٹہ(پاک ترک نیوز) بلوچستان ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج تمام ایف آئی آرز ختم کرتے ہوئے بری کرنے کا حکم دے دیا۔آج کی سماعت میں بلوچستان ہائیکورٹ نے ایک ہی کیس میں 5 ایف آئی آرز درج کرنے پر پولیس کی سرزنش کی، جسٹس ہاشم کاکڑ […]

اعظم سواتی بلوچستان پولیس کے ہاتھوں گرفتار، راتوں رات کچلاک جیل منتقل

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو متنازع ٹوئٹس کیس میں بلوچستان پولیس نے گرفتار کر لیا۔بلوچستان پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو راتوں رات کچلاک جیل منتقل کردیا ۔ اداروں کے خلاف متنازع ٹوئٹس کے کیس میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق سینیٹر […]

میری اہلیہ کے ساتھ ذاتی ویڈیوز نامعلوم نمبر سے بیٹی کو بھیجی گئیں، اعظم سواتی

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ ان کی اپنی بیوی کیساتھ ذاتی ویڈیوز نامعلوم نمبر سے بیٹی کو بھیجی گئیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینٹیر اعظم سواتی پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ ان کا کہنا تھا کہ میری اہلیہ کے ساتھ میری ذاتی ویڈیوز […]

اعظم سواتی کی ضمانت منظور

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔عدالت نے سینیٹر اعظم سواتی کو پاسپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کردی۔ سپیشل جج سینٹر راجہ آصف نے 10لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور […]

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی گرفتار،د د روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے گرفتار کرلیا۔ اعظم سواتی پر آرمی چیف اورحکومتی شخصیات سے متعلق متنازع ٹوئٹس پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اعظم سواتی کے خلاف آرمی چیف، حکومتی شخصیات کے بارے میں متنازع اور تنقیدی ٹوئٹس پر مقدمہ درج […]